@KashmiriWaheeda شہادت مسلمانوں کے لیے ہے، مرداروں، وطن فروشوں، ضمیر فروشوں کے لیے نہیں ہے.. اور تم جیسے بھارتی را کے ٹٹوؤں کو مردار کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ عوام کو مردار اور حلال کی کافی پہچان ہے، یہ عوام خود تم کو تمہاری حد یاد دلائے گی
@soldierspeaks جب علماء دہشتگردوں کے ساتھ یارانہ رکھنے والے فضلو منافق سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں تو پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل دہشت گرد اور بھگوڑے عادل راجہ کو تکلیف شروع ہوجاتی ہے اور وہ اسے بھی آئی ایس آئی کی سازش قرار دے دیتا ہے، ویسے یوتھیے اپنا تھوکا ہوا چاٹنے کے عادی ہیں..
سندھ کے عوام کا فیصلہ... سندھ کی ترقی اور انتظامی بہتری کے لیے نئے صوبوں کا قیام عوام کا آئینی اور جمہوری حق ہے۔ اگر بلاول بھٹو صوبوں کی تشکیل روکنے کے لیے خون بہانے کی بات کرتے ہیں تو سندھ کے عوام بھی خون کا جواب خون سے دیں گے مگر اپنے مستقبل پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
@Waqarkhan بلاول نے پی ٹی آئی کو ایک سیاسی قوت قرار دیا تھا جو کہ انکی اپنی کمزوری کا اظہار تھا، کیونکہ یہ پی ٹی آئی والے پیپلزپارٹی کے سب سے بڑے مخالف ہیں، مہاتما نیازی نرگسیت کا مارا ہے تو اسکی پارٹی بھی ایسی ہی ہے.. اب دیکھتے ہیں کہ بلاول اپنے مفادات کے تحفظ کے مزید کتنا گرتا ہے
@MeFaheem ادھوری خبر ہے، اس حملے میں کوئی جانی و مالی نقصان بھی نہیں ہوا اور نہ کوئی زخمی ہوا ہے، ویسے یہ حملہ انکی جانب سے جو خیبرپختونخوا میں موجودہ سیٹ اپ ناکام بنانا چاہتے ہیں ،دہشتگردوں کو سہولت فراہم کیے ہوئے ہیں.. دشمنوں کی کوئی سازش اب کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گی..
@IG_Zahra شہزاد اکبر کو جو تجزیہ کار سمجھتے ہیں تو وہ وہ لوگ ہیں کہ جو گھر میں دوبارہ سالن مانگنے پر چھتر کھاتے ہیں، پی ٹی آئی ایسے لوگوں کو تجزیہ کار بنا کر پیش کرتی ہے 😂، بلاول باجی کے پانی میں جتنا دم ہے، اتنا سب کو ہی پتہ ہے اس لیے اس پر تبصرہ کرنا فضول ہے..
@IG_Zahra ٹھیک کہا ،عمران خان کی شخصیت کا کوئی مقابلہ نہیں ،کیونکہ عمران خان جیسا متکبر، فوج کی گود میں بیٹھ کر حکومت کا خواہش مند، عوام کو جذباتی طور پر بلیک میل کرنے والا، نرگسیت کا مارا اور اب سے بڑھ کر یوٹرن لینے والا ابھی تک پاکستان کی تاریخ میں کوئی بھی نہیں آیا..
@pasha_samina جانے دیو، تمہارا اسکرپٹ بہت پرانا ہو گیا ہے، حکومت اگر بار بار ڈاکٹرز بھیج رہی ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ تمہارا مہاتما اور پیرنی بیمار ہے بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ حکومت ان کی صحت کا خاص خیال رکھے ہوئے ہے، انہیں اچھے سے پالا جارہا ہے اسکے باوجود بھی تمہاری بک بک بند نہیں ہوتی 🙄
سندھ کی بدحالی کی داستان پیپلز پارٹی کے وڈیرا راج سے جڑی ہوئی ہے۔ ’’جئے بھٹو‘‘ کے نعروں پر ووٹ لینے والوں نے عوام کو غربت، گندگی، محرومی اور بدانتظامی کے سوا کیا دیا؟ بھٹو کے نام پر سیاست چمکتی رہی اور سندھ اجڑتا رہا...
اللہ نے اسی لیے اپ لوگوں کو بے تحاشہ امیر نہیں بنایا ہے, غربت اور معاشی تکلیف میں رہنا انسان کے دل کو نرم کرتا ہے۔۔ اس میں اللہ اور اس کے رسول کی محبت زیادہ اچھی طرح پا لی جاتی ہے۔