ہماری ٹیم ممبر ادیبہ جو کہ کپتان کی گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے خود بھی گرفتار ہوئی تھی اب رہائی کے بعد واپس ٹویٹر پر ایکٹو ہوئی ہیں سب انکو سپورٹ کریں
@HAzadi_53
ہم وہ نہیں جو شہید کے نام سے عہدے اور پارٹی کی سربراہی لے کر تقریریں جھاڑتے رہیں۔ حقیقی آزادی کے شہدأ کےلہوکا قرض چکانا ہے تو ایک ہی راستہ ہے
ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ۔
پاکستان میں اس وقت ہائبرڈ نظام نہیں بلکہ “مارشل لأ” اور مکمل ڈکٹیٹر شپ نافذ ہے۔ اس کی واضح مثال صدر ٹرمپ کا شہباز شریف اور زرداری کی ��جائے عاصم منیر سے ملاقات کرنا ہے کیونکہ انہیں بھی پتہ ہے کہ تمام اختیارات عاصم منیر کے پاس ہی ہیں- اسی لیے میں بھی کہتا ہوں کہ مذاکرات ان سے ہی ہونے چاہییں جن کے پاس اختیارات ہیں۔
خیبرپختونخوا کے علاقوں میں ڈرون حملے اور معصوم جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ میں نے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مارچ کیے اس معاملے پر میرا موقف دنیا کے سامنے ہے۔ بے گناہوں کا جب بھی قتل ہوتا ہے اس سے دہشتگردی بڑھتی ہے۔ ڈرون حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف خیبرپختونخوا کی حکومت ایف آئی آرز درج کروائے۔
خیبر پختونخوا کی عوام نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے و��ٹ دیا- اسی لیے میں نے کہا تھا کہ بجٹ سے پہلے علی امین، مزمل اسلم، عمر ایوب، شبلی فراز اور تیمور جھگڑا آ کر مجھے بجٹ پر بریفنگ دیں- ��جٹ پاس کرنے سے پہلے علی امین اور خبیرپختونخوا حکومت کو سپریم کورٹ جانا چاہیئے تھا اور بتانا چاہیئے تھا کہ خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت کا سربراہ عمران خان ہے اور ہم نے ان سے بجٹ کے حوالے سے ہدایات لینی ہیں جس کے بغیر IMF بھی بجٹ قبول نہیں کرے گا-
اب دوبارہ واضح ہدایت دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا کی حکومت سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔ یہ کوئی حتمی بجٹ نہیں ہے۔ مجھ سے وہی مشاورتی ٹیم ملاقات کرے اور پھر جو ترامیم میں بتاؤں ان کو شامل کر کے بجٹ منظور کیا جائے۔
اس وقت جبکہ باقی صوبائی حکومتیں سرپلس بجٹ نہیں دے رہیں تو خیبرپختونخوا کی عوام کے فنڈز سے سرپلس دینا صرف ناجائز وفاقی حکومت کو فائدہ دینے کے مترادف ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی عوام کا کسی صورت نقصان نہیں ہونے دوں گا۔
اس مشکل دور میں جب مین سٹریم میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے یا انہیں خرید لیا گیا ہے، ایسے میں سوشل میڈیا نے جس طرح حق کا علم بلند کر رکھا ہے میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہی عوام کی آواز زندہ ہے“
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (24 جون، 2025)
ڈاکٹر یاسمین راشد نے بڑا اہم خط چیف جسٹس عالیہ نیلم کے نام لکھا ہے اور سنگین بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کرنے کی کوشش کی ہے خواتین قیدیوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس پر آزادانہ کمیشن بنانے اور ضابطہ فوجداری سیکشن 497 پر عمل داری کا مطالبہ کیا ہے ۔
صدیق جان
ہم تعلیم اور صحت کی بد حالی ��یں افغانستان کے قریب تر ہیں۔ یہ شرم کا مقام ہونا چاہیے۔ وہاں تو خانہ جنگی کہ بہانہ ہے۔ یہاں کیا بہانہ ہے۔ اڑھائ کروڑ بچہ سکول سے باہر ہے جو نوکری نہ ملنے پر جرائم کی طرف مائل ہو گا یا ڈنکی لگا کر یہاں سے بھاگتے ہوئے سمندر میں ڈوب جائے گا۔ اب بتایا جا رہا ہے کہ صوبوں کو ترقیاتی پروگرام میں یعنی تعلیم اور صحت سمیت چھ سو ارب روپئے کی کمی وفاق کر رہا ہے اور صوبے بھی لوگوں جاہل رکھنے میں یا ہسپتال بند کرنیں میں مقابلے پر ہیں۔ بتایا جا رہا ہے ہے کیونکہ آئ ایم نے کہا ہے کہ بچوں کی پنسل کاپی پر بھی ٹیکس لگاؤ۔ ویسے ہی عوام کو زہر کا ٹیکہ لگا دو۔ تعلیم اور صحت مزید خراب کرنا بھی تو مارنے کا طریقہ ہے۔ واہ شہباز سپیڈ۔ کیا کمال ہے۔ لکشمی چوک میں بارش کا پانی روکنے کے لئے تو ربڑ کے جوتے پہن کر نمائش ہوتی تھی۔ اب کون سے جوتے پہنیں گیں۔
یہ ہے حقیقی آزادی کی منزل ایک دن انشاء اللہ کوئی امریکی صدر یہ کہہ رہا ہوگا کہ
"پاکستان میں حکومت بدلنے کی کوششیں کی گئیں لیکن وہ ناکام رہیں"
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!
اگر میں جعلی ووٹ سے ایم این اے بنا ہوں تو مجھ پر لعنت ہو ،اب یہی جملہ حکومتی بینچ پر بیٹھے افراد دہرائیں۔
اور اسکے بعد حکومتی بینچوں پر بیٹھے افراد مکمل خاموش۔
The conduct of these judges is criminal. They are facilitating the torture, isolation, solitary confinement, refusal of medical care, and denial of fundamental human rights of a former Prime Minister.
#ShameOnJudges
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
Crown Prince Mohammad bin Salman won the hearts of the people of Pakistan when he said “consider me Pakistan's ambassador to Saudi Arabia" in response to my asking him to treat the 2.5 mn Pakistani's working in KSA as his own.
#CrownPrinceinPakistan
🚨🚨🚨انصافینز عقل استعمال کریں عقل
پورے پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی
پورے پنجاب کا صدر و جنرل سیکرٹری حماد اظہر
پورے تحریک انصاف کا سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص
تینوں دو سالوں سے نہ عہدہ چھوڑ رہے ہیں اور نہ میدان میں ا رہے ہیں خان رہائی سے پہلے ان کا بندوبست کریں👇
میں نے کبھی بددعا نہیں دی لیکن اس وقت مجھے دل سے تکلیف ہے۔ ہم یہاں عمران خان کے لیے بیٹھے ہیں۔ عمران خان جیسا بہادر شخص پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا جو اتنی سخت تکلیف کاٹ رہا ہے۔ اس کے ساتھ فرشتے ہیں، اللہ تعالیٰ ہے، شیطان کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔
نورین نیازی
@Noreen_KhanPK
”سب جانتے ہیں کہ یہ حکومت جھوٹ بولتی ہے۔ سادہ سا سوال ہے کہ یہ عمران خان کا علاج کیوں نہیں کروانے دے رہے؟ کیا چُھپا رہے ہیں؟ رات کے اندھیرے میں ہسپتال کیوں لیجاتے ہیں؟ پانچواں انجیکشن کیوں لگ رہا ہے؟ فروری سے اب تک ہمارا ایک ہی مُطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل میں عمران خان کا علاج کروایا جائے۔“
علی��ہ خان کی اڈیالہ جیل پہنچنے پر میڈیا سے گُفتگو
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو