Proud to be A Muslim.
Proud Insafian👌 #ImranKhan
Proud Afridian #afridi✋❤❤
Pti Smt ❤ |Cricket is Love ❤ #PakArmy ❤ Ronaldo ❤ #Hopenotout \o/ insta @adeebgul10
❤️🇹🇷🇪🇸🇵🇸 ERDOGAN “I sincerely congratulate my dear friend Sánchez, the Prime Minister of Spain, for showing a firm stance in the face of the threats of Netanyahu, the butcher of Gaza”
ہماری وہ ملاقات جس میں ہم نے بی بی سی کی طرز پر انگریزی چینل کے آغاز کا فیصلہ کیا جو مسلمانوں کو درپیش مسائل اجاگر کرنے کے علاوہ "اسلاموفوبیا" کیخلاف بھی برسرپیکار ہوگا۔
Just In :- Iran used winning the war for a ceasefire in Lebanon
This is Iran's victory with the announcement of a 10-day ceasefire by Lebanon and Israel
وہ لوگ جو ہمیں درس دیتے ہیں کہ ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہے تو معذرت کے ساتھ ماں تو اپنے کسی بچے لے ساتھ سوتیلا سلوک نہیں کرتی چاہے وہ اچھا ہو یا برا لیکن ہماری ریاست نے تو نفرت اور خود کو بے توقیر کرنے کے علاوہ کچھ نہیں دیا ظلم پر ظلم بربریت پر بربریت بشری بی بی جن کی طبیعت سخت ناساز ہے علاج بھی دستیاب نہیں ہے ان کو صرف اس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
#ReleaseBushrabibi
Breaking :-🇮🇷🇺🇸
Iran in Pakistan USA 3 reasons why talks failed
✅ Not including Lebanon in the ceasefire
✅ Strait of Hormuz (US wants control)
✅ Nuclear enrichment (they want Iran to have zero)
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے 47 جعلی ٹک ٹاکر حکومت کےلئے وہ پناہ گاہ جو عام پاکستانی کے لئے بنائی گئی اس کو مسمار کرنا اس حکومت کی ترجیحات کو عیاں کر رہا ہے۔عام عوام کو ستم ظریفی کی حالت میں رکھنا اور دیکھ کر اپنی امارت اور بادشاہت پر خوش ہونا تف ہے اس مسلط شدہ حکومت پہ۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان
You are a hero not only for Iran, but for all of us.
A hero of the entire Muslim Ummah.
May you be protected and blessed with victory always. Ameen.
We stand with Iran.🇮🇷
Pakistan Zindabad.
Iran Zindabad.
عوامی منتخب ایم این اے NA-51 میجر (ر) لطاسب ستی کی جانب سے اپنے قائد عمران خان صاحب کی رہائی اور صحت یابی کے لیے خصوصی افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں عوامی ایم پی اے پی پی 7 کرنل شبیر اعوان، عوامی ایم پی اے پی پی 6 ذین العابدین عباسی ، اہلیان حلقہ، کارکنان اور عہدیداران کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے قائد عمران خان کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب اس وقت سخت حالات اور ناانصافی کا سامنا کر رہے ہیں، مگر حق و انصاف کی جدوجہد پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انشاءاللہ ظلم اور ناانصافی کا یہ نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتا اور بہت جلد ہمارا قائد عمران خان صاحب دوبارہ عوام کے درمیان ہوں گے۔
اس موقع پر عوامی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی نے تمام پارٹی ورکرز کا شکریہ ادا کیا جن کے محنت اور تعاون سے یہ پروگرام مرتب ہوا۔
@salmanAraja
#FreeImranKhan