گزارش!
بجلی کے بھاری بلوں کے پیشِ نظر سرکاری ملازمین خصوصاً اساتذہ کے لیے "آسان اقساط پر سولر سسٹم" سکیم شروع کی جائے۔ ہم ٹیچرز یکمشت ادائیگی کی سکت نہیں رکھتے۔ قسطوں میں ادائیگی سے ہم پر بوجھ کم ہوگا اور سولر مشن بھی کامیاب ہوگا
@MaryamNSharif#SolarPanel#Teachers
Breaking 🚨🚨:
Leader Kim:
I love the Iranians, the Mexicans, I love the Brazilians and the Russians, I love the Canadians and the Colombians, I love the Yemenis and the Venezuelans, and I love everyone who hates Israel and America.
اہم اعلان:
اسلام آباد میں اگر کوئی پیٹرول پمپ آپ کو پیٹرول/ڈیزل دینے سے انکار کرے تو فی الفور ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے کنٹرول روم نمبر 051 9108084 پر رابطہ کریں یا بذریعہ سوشل میڈیا ہمیں آگاہ کریں، شکریہ
وزیراعلیٰ پنجاب کے نام ٪30 ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17 اے کی بحالی اور دیگر جائز و آئینی حقوق کی فوری منظوری و دستیابی سے متعلق پنجاب سرکاری ملازمین کا خصوصی پیغام۔!
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
ڈسپنسری الاؤنس (Medical/Dispensary Allowance) میں 30% اضافہ
→ "ڈسپنسری الاؤنس کی ادائیگی میں 30% اضافہ کیا جائے"
لیو انکیشمنٹ (Leave Encashment) کی بحالی
→ "لیو انکیشمنٹ کا نظام بحال کیا جائے" (یعنی چھٹیوں کی رقم نقد میں ملنے کا حق واپس دیا جائے.
کنٹریکٹ پر موجود اساتذۂ کرام کو ریگولر کیا جائے.
اسلام آباد میں اب بغیر رجسٹریشن ٹیکسی اور بائکیا چلانے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی ہوگی:
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے تمام آن لائن ٹیکسی اور بائکیا سروسز کی باضابطہ رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تمام ڈرائیورز اور گاڑیوں کی معلومات جمع کی جائیں گی، رجسٹریشن فارم پر اسلام آباد پولیس کو بھی تمام ڈیٹا تک رسائی حاصل ہوگی اور ڈرائیور کے لیے مسافروں کی تفصیلات ایپ پر اپلوڈ کرنا لازمی ہوگا، مسافر کے شناختی کارڈ نمبر کے اندراج کے بغیر ڈرائیور کو سواری لے جانے کی اجازت نہ ہوگی، کل سے باضابطہ رجسٹریشن کا آغاز کیا جائے گا، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، بائکیا اور ڈرائیورز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا