ماشإللہ پشاور ضلعے کا CCPO اور SSP اپنی کرسی بچانے کے لیے اتنے over efficient ہو گئے ہیں کہ دوسرے ضلعے خیبر میں ڈیوٹی دینے جا رہے ہیں
اور وہ بکتر بند گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں جنہیں دہشتگردوں کے خلاف استعمال کرنا تھا
یہ گاڑیاں پیسے دینے کے باوجود جب تک گورنر راج نہیں لگایا گیا تب تک آرڈیننس فیکٹری نے خیبرپختونخوا کو نہیں دیں
اب یہ گاڑیاں سیاسی کارکنوں کے خلاف استعمال ہو رہی ہیں
”تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا رول پلے کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آ جاتی ہیں، لیکن ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے کھڑی ہوتی ہے اور آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی۔“
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
پاکستانیو! فیصلہ کرو اور #نکلو_پشاور_کی_طرف!
#گورنر_راج_نامنظور
اگر آپ اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑے ہو گے تو غلامی میں جیو گے ، کسی اور نے آکر آپ کو نہیں بچانا “
عمران خان
اُٹھ کھڑے ہو ۔ اب نہیں تو کب ؟
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
People across different cities of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan 🇵🇰, have taken to the streets to protest against the imposition of Governor’s Rule. The people are making their voices heard and demanding respect for their democratic mandate.
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
#PAKWatch🇵🇰: Today, during the 7th day of the protest march for Imran Khan, CM Sohail Afridi led HUNDREDS OF THOUSANDS in the streets of Charsadda.
PAK = A POLICE STATE = FREE IMRAN KHAN.
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ 150 روپے فی لیٹر پیٹرول والے عمران خان دور میں ن لیگ کچھ یوں احتجاج کیا کرتی تھی۔۔
اور آج 500 روپے فی لیٹر تک پیٹرول کی قیمت لے جانے کی نہج تک معاملات یہی لوگ لے آئے ہیں۔
منافقت چیک کریں عظمی بخاری کی
119 روپے پٹرول تھا تو ماتم کرتی تھی حکومت کو دن رات گالیاں دیتی تھی۔ اب 414 پٹرول ہوا تو عوام کو باتیں سنا رہی ہے اور 414 والے پٹرول کے فضائل بتا رہی ہے۔
کامران ٹیسوری تک یہ ویڈیو پہنچاؤ🚨
کامران ٹیسوری !! اسلام آباد طاقت کا سر چشمہ جب ترقی کی بات ہو تو عمران خان سے مزاکرات نا کئے جائے
عمران خان !! آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے میں اپنے ملک کو ریپریزنٹ کرتا تھا پتہ لگوائے میں نے اپنے ملک کی دنیا میں سر بلند کیا تھا