🔴 متحدہ عرب امارات کے پاس ایک بھی سونے کی کان نہیں ہے، پھر بھی یہ دنیا کے سب سے بڑے سونا برآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔
صرف 2022 میں افریقہ سے دبئی میں 400 ٹن سے زیادہ سونا اسمگل ہوا، جس کی مالیت 30 ارب ڈالر تھی۔
دبئی میں ہر سونے کی بار خون سے لدی ہے، یہ افریقہ کے زخمی ممالک سے چوری کیا گیا سونا ہے۔
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
اسرئیل کو تمہارا باپ بھی چاہے تو تسلیم نہیں کر سکتا۔ شہیر سیالوی کا دوٹوک موقف۔ لاکھوں لوگ میدان میں نکل آئے۔ قوم جاگ رہی ہے الحمدللہ
#GlobalSumudFlotilla
ٹاوٹ میڈیا اور پٹواریوں نے مرشد عمران خان کے بیان کو ادھا دیکھایا ۔۔۔
اس کلپ کو پورا سنیں راوی کے پانی کو محفوظ کرنے کی بات ہوئی بنا پلاننگ کے راوی پر قائم سوسائٹیز کی بات کی اور ان پر تنقید کی