🚨تحریک انصاف کو بین ہونا چاہیے،عمران خان کا جب تک نام و نشان ختم نہیں ہوگا اس ملک میں فتنہ گیری ختم نہیں ہوگی! عمران خان بہت بڑے فتنے کا نام ہے 👺
عمران خان کے قریبی رشتہ دار انعام اللہ نیازی کی زبانی 😱
📢 روندے قادر یونیورسٹی نوں۔
نمل یونیورسٹی کا بھی حساب چیک کریں۔شہباز شریف نے 100 ایکڑ زمین دی تھی ۔لیکن شائد نمل یونیورسٹی 10 ایکڑ سے بھی کم جگہ پر بنی ۔
باقی زمین کہاں کس نے کن کو بیچی ۔
تفتیشا پتہ کیا جائے۔۔۔
لندن کے اس کلینک کے خلاف برطانیہ میں درخواست دینی چاہیے جس سے خواجہ حارث نے جعلی کاغذات تیار کروائے اور ظاہر جعفر کو بچانے کی کوشش کی۔ خواجہ حارث جیسے وکیل وکالت کے نام پر دھبہ ہیں۔
پاکستان ریلوے نے تاریخ میں پہلی بار مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کیا، 2026
ریلوے ایسے نہی چلا سکتے ، فوری آؤٹ سورس کرنا ہے، ایسا ہی رہا تو اسٹیل ملز کی طرح ریلوے کو بند کرنا پڑے گا: اعظم سواتی دسمبر 2020 :1
اگر خدانخواستہ آج عمران نیازی کی حکومت ہوتی تو
ایران امریکہ کے مذاکرات شاید انڈیا میں ہو رہے ہوتے اور ہم دیکھتے رہتے
مہنگائ تین گُنا آج سکی نسبت زیادہ ہوت اور پیٹرول ہزار روپے کا ہوتا اور یہ لوگ کہتے خان کا سٹائل دیکھیں اور خان کی سنائی دیکھیں ۔ اختیارولی خان
یہ نوید ستی جعلی صحافی ہے اور میٹرک فیل ہے ۔ ایسا مجھے اس کے قریبی دوست نے بتایا ہے ۔ نوید ستی کو چاہیے کہ اپنی صحافت کی ڈگ��ی یعنی بی ایس ماس کمیونی کیشن یا ایم اے ماس کمیونیکشن کی ڈگری اپلوڈ کردے ۔ ورنہ لوگ اس کو میٹرک فیل پی ٹی آئی کارکن ہی سمجھیں گے ۔
کیونکہ عاصم باجواہ نیازی کو اس کا حصہ پورا پہنچا رہا تھا اس لئے اس کی انکوائری خان ساب نے خود کی اور اس کی ساری وضاحتوں کو خود قبول کرتے ہوۓ کہا آپ کام جاری رکھیں کسی انکوائری کی ضرورت نہیں ہے یہ وہ وقت تھا جب چین پاکستان سے سخت ناراض تھا ۔۔۔۔
اور ناظرین نوید ستی نامی عمران یوٹیومر نے راشد نصراللہ سے ڈگریوں متعلق سوال کیا اور راشد اپنی ڈگریوں سمیت طے شدہ مقام پر طے شدہ وقت مطابق پہنچ چکے ہیں لیکن عمرانی سپورٹر پتلی گلی سے دوڑ گیا ہے
عمران خان کا ہر حامی ٹیریان وائٹیا کیوں ہے آج سمجھ لگ گئی ہونی
پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے ڈیرہ اسمعیل خان خیبرپختونخوا میں ایک غیر فعال ائرپورٹ کو دوبارہ فعال کر دیا ہے ۔
یاد رہے یہ کام عمران خان اپنے وزارتے عظمی کے دور میں نہیں کر سکا ، جہاں سے وہ مسلسل تیسری بار کامیاب ہوا
میری بہن کو 2016 میں شہباز شریف صاحب سے لیپ ٹاپ ملا تھا آج مجھے مریم نوازشریف صاحبہ کی طرف سے لیپ ٹاپ ملا ہے
مجھے یہ بھی خیال آیا کہ 2018 کے بعد سے طلبا کو یہ لیپ ٹاپ کیوں نہیں ملے تو یاد آیا عمران خان کا دور تھا جہاں صرف لفاظی کام ہوتا تھا حقیقت میں کچھ نہیں تھا
بھارت کو معاہدہ سندھ طاس معطل کرنے پر پاکستان کی فوجی قیادت سے واضح پیغام!
"کشمیر نے پاکستان بننا ہے اور چھے کے چھے دریا پاکستان میں آئیں گے انشاءاللہ۔ اسکے بعد پاکستان فیصلے کرے گا کہ بھارت کو ان چھے دریاؤں سے پانی دینا ہے یا نہیں دینا"
یہ سوچ بلکل غلط ہے کہ عمران خان کوئی دیانتدار ادمی ہے۔ جس شخص کے گھر ایک پلیٹ اور ایک نوالہ بھی اپنے پیسے نہیں اتا وہ کیسے دیانتدار ہو سکتا ہے۔
بانی رکن پی ٹی ائی جسٹس ر وجیع الدین
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
فارن فنڈنگ کیس گواہ کینیڈا سے امریکہ جاتے ھوئے عمران نیازی کو جہاز سے ناجائز ڈالر لیجاتے ھوئے آف لوڈ کیا گیا بتا رہا ہے۔
انڈین اور اسرائیلی فنڈنگ کیسے کی جاتی تھی۔
میاں شریف کی وہ عادت جس نے شریف خاندان کو پاکستان کا طاقتور ترین خاندان بنا دیا وہ تھی وقت کی پابندی ٹائم مینجمینٹ 1972 میں شریف خاندان کی سات فیکٹریاں ذوالفقار علی بھٹو نے حکومتی تحویل میں لے لی وہ چھٹی کا دن تھا ہیر والے دن وہ تیار ہوئے شہباز شریف اور نواز شریف کا پتہ کیا وہ سوئے ہوئے ان کو اٹھایا اور کہا چلو دفتر چلیں بچوں نے کہا ابا جی دفتروں پہ تو حکومت نے قبضہ کر لیا ہے اپ نے کہا قبضہ انہوں نے بلڈنگ پہ کیا ہے ہماری زندگی اور ہمارے ارادے پہ تو نہیں کیا اس طرح ہی جب ان کو مشرف دور میں جلاوطن کر دیا گیا ان کو سعودیہ میں رہنے کے لیے محل دیا گیا تو بھی انہوں نے گھر پہ رکنے سے بہتر وہاں زمین لی اس پہ فیکٹری قائم کی اور پھر روزانہ کے معمولات زندگی پہلے ہی کی طرح گزارنا شروع کر دی جاوید چوہدری
خان حکومت کے مشیر رزاق داؤد صاحب کی کمپنی"روش پاور"کو 30 ارب روپےکی ادائیگیاں
ندیم بابر کو اربوں روپےکا منافع!
جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو بھی پاور سیکٹر کی انکوائری رپورٹ کے مطابق 4ارب اٹھاسی کڑور کی غیر منصفانہ اضافی کمائ : مرحوم ارشد شریف
@kabeerraja786@javeds474 راجہ صاحب آج پاکستان بحریہ اپنی تاریخ کی جدید ترین آٹھ اسٹیلتھ آبدوزوں میں سے پہلی آبدوز لانچ کرنے جا رہی ہے۔ یہ معاہدہ میاں نوازشریف صاحب نے کیا تھا لیکن پورا ن لیگی میڈیا خاموش ہے۔ انہیں آپ ہی جگا سکتے ہیں ۔