کانسٹیٹیوشن ایوینیو ون پر وزیر اعظم شہباز شریف کا ایکشن۔
کاش شہباز شریف وزیر اعظم ہاؤس کی کھڑکی سے بری امام کچی آبادی کے مکینوں کی چیخ و پکار سن لیتے اور ان کی حالت زار بھی دیکھ لیتے۔
خبر یہ ہیکہ عیدالفطر کے بعد وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان ،
ذرائع کے مطابق ناقص کارکردگی کے باعث دو سینئر وفاقی وزراء کو عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے، جبکہ ��و دیگر وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔
پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ پہنچی تو عمران خان نے کہا میں ایکسرسائز کر رہا ہوں انہیں کہو انتظار کریں۔۔۔۔کچھ دیر بعد خان صاحب ایکسرسائز کر کے آئے تو پسینے سے شرابور خان صاحب نے ڈاکٹرز کی ٹیم کو کہا دیکھ لو میں بالکل فٹ ہوں۔۔۔
*اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*
لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد
ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا
میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
اسلام آباد، 45دن میں بننے والے ایف 8 انٹرچینج کی سڑک کا ایک حصہ بیٹھ گیا
شہباز سپیڈ سے بنائے گئے منصوبوں کی پائیداری اتنی ہی کھوکھلی ہے جتنا اس حکومت کا وجود۔ قوم کے کروڑوں روپے سے بننے والے منصوبے پانی میں بہہ جاتے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔
معاشرے کی قدامت پسندی کو ثابت کرتی دو تصاویر جسے بھیڑ چال ہجوم نے کیا سے کیا بنا کر طوفان برپا کر دیا۔ جہالت میں لپٹے ذہنوں کو دیکھنے اور سوچنے سے پہلے آنکھوں کی گندی پتلیوں کو تیزاب سے غسل کی اشد ضرورت ہے