اپنے آپ سے بے سبب نہ لڑا کریں اور نہ خود کو مکمل کرنے کی چاہت میں نامکمل ہوا کریں۔ اپنی کمیوں سے صُلح کرلیأ کریں۔ آپ اُس ذات کی تخلیق ہیں جو خود کامل و اکمل ہے وہ آپ کو ��پ کی خامیوں سمیت جانتا ہے
Before we talk about how to help the poor, let’s talk about how not to. Do not photograph them. Do not make them the background of your generosity. A person in hardship has already lost enough. Let us not take their privacy too. When you help, leave the camera at home.
خود کو ہر معاملے میں sensitive سمجھنا، اچھا اور معصوم سمجھنا اور دوسروں کو manipulative سمجھنا، یہ دراصل حد سے تجاوز شدہ self glorification کی وہ attention seeking نفسیات ہے جو انسان کو حقیقی زندگی سے دور کر دیتی ہے۔ اپنے نفس کو اپنے جذبات اور فیصلوں کا accountable بننا سِکھائیں۔
ہر بات جان لینے کا تجسس ہمدردی نہیں کہلاتا۔ کسی کے شخصی صدمات یا نجی معاملات پر ایسے سوالات اٹھانے سے پرہیز کریں جو اسے شرمندگی یا ملال کی دلدل میں دھکیل دیں۔جب آپ جانتے ہوں کہ آپ کا سوال کسی کے پرانے زخم کو ہرا کر دے گا، تو وہاں خاموشی ہی بہترین ہمدردی ہے۔
The hardest part of being an adult is realizing that life doesn't wait for you to heal. You still have to get up, show up, and keep going, even when you're carrying more than anyone can see.