عشق جب تم کو راس ائے گا
ذخم کھاؤگے مُسکُراو گے
وہ تمھیں بہت توڑ توڑ ڈالے گا
تم بہت ٹوٹ ٹوٹ جاؤ گ��
یاد آیئں گی گمشدہ نیندیں
خواب رکھ رکھ کر بھول جاؤ گے
#EagleOfIslam #UrduPoetry
تمہیں لگتا ہے میرے ہو, مگر میرے نہیں ہو تم
یقین کتنا بھی دلوآو, مگر میرے نہیں ہو تم
میری ہر صبح پر قبضہ, میری ہر شام پر قبضہ
میرے ہر خواب میں تو ہو, مگر میرے نہیں ہو تم #_وفاه#UrduPoetry
میں اب صبر کا وہ درجہ پانا چاہتا ہوں کے
جب تمھارا نام میرے سامنےلیاجا ئے
تو نہ میری آواز مد ہم ہو , نہ میرا لہجہ بھیگے, اور نہ ہی میری آنکھیں نم ہوں...