دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا ارجنٹینا کے خلاف مبینہ ناانصافی کی یہ ویڈیو بار بار ہٹا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مصر کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافی کو فراموش نہ کیا جائے۔
چلیں جی، #کراچی آج بھی دنیا کے چوتھے بدترین رہائشی سہولیات والےشہروں کی فہرست میں برقرار ہے۔ کراچی سے نیچے صرف ڈھاکا، جنگ زدہ لیبیا کا شہر طرابلس، اور شام کا دمشق شامل ہیں۔
لیکن سندھ حکومت بدستور یہ دعویٰ کرتی رہے گی کہ کراچی میں بہت کام ہوا ہے، اور اس سے بھی زیادہ بے شرمی کے ساتھ اس کا سوشل میڈیا ان جھوٹے دعووں کو پروموٹ کرتا رہے گا۔ مگر کبھی پلٹ کر اپنے آقاؤں سے یہ سوال نہیں کرے گا کہ 18 سال ملے تھے، کوئی ایسا کام ہی کر لیتے کہ ہر دوسرے سال ایسی بین الاقوامی شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔
#ShamePPP
حسبنا اللّہَ وَ نِعمُ الوکیل
#Egypt’s player Zico openly calling it a RIGGED match
Shame on FIFA
Shame on #Argentina with this disgraceful victory.
Imagine what #England is going to face in the #SemiFinals when playing against Argentina