ایک نواسہ رسول حضرت امام حسین تھے،جنہوں نے اسلام،مسلمانوں،کی خاطر اپنی شہدات کا نزرانہ پیش کر دیا،اور ایک بھٹو کا نواسہ ہے،جو یزیزی ٹولے میں شامل ہو کر نا صرف بھٹو کا نام خراب کررہا ہے،بلکہ اسلام ،اور مسلمانوں سے دشمنی بھی کررہا ہے،عمران خان جیتےرہو
سلیکٹڈ-حکومت-نامنظور
*نمبردار بڈھیال چوہدری شمشیر علی اکبر صدر و نمبردار تترال راجہ عدیل عالم جنرل سیکرٹری نمبردار موہڑہ شیخاں راجہ مقصود نائب صدر نمبردار ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ چکوال راجہ محمد عقیل عالم و راجہ محمد حمزہ عتیق و آل نمبردار ایسوسی ایشنز پنجاب و راولپنڈی ڈویثرن
ہم نمبردار ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ چکوال بشمول تحصیل و آل پنجاب و راولپنڈی ڈویثرن نمبردار ایسوسی ایشنز سانحہ 2023-05-09 کی پرزور مذمت کرتے ہیں،ریاست پاکستان و ریاستی اداروں سیکیورٹی اداروں پاکستانی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں،ریاست پاکستانی اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔
نمبردار ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ چکوال کی صابہ موہڑہ راجگان میں نمبردار غلام عباس صاحب کی تقرری پر دستار بندی و ڈاکٹر عامر صاحب کے گھر میں چوہدری شمیشر علی اکبر صدر،راجہ مقصود نائب صدر،راجہ عدیل عالم جنرل سیکرٹری و دیگر بھائی دوستوں کے اعزاز میں عشائیہ
جب چڑیوں کے ان گھونسلوں میں کچھ سانپ اُتارے جاتے ہوں
جب مالی اپنے گُلشن میں خود ہاتھ سے آگ لگاتے ہوں
اِس حال میں ہم دِیوانوں سے تُم کہتے ہو خاموش رہو ؟
مُشتاق سبقت