دہشتگرد افغانستان سے آتے ہیں بارڈر کنٹرول کرنا فوج کی زمہ داری ہے مگر سہولت کار صوبائی حکومت ہے....... واہ رے ڈی جے بابو!
10 لاکھ فوج صرف الیکشن چوری کرنے کے لیے رکھی ہوئی ہے؟
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب، ایک عام شہری آپ سے سوال پوچھنا چاہتا ہے۔
آپ روئٹرز کو انٹرویو میں کہتے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں حکومت کی تبدیلی سیاسی معاملہ ہے، لیکن آپ سمجھتے ہیں کہ یہ تبدیلی آئینی اور قانونی تقاضوں کے مطابق ہوئی ہے۔
سوال یہ ہے کہ آپ اس نتیجے پر کیسے پہنچے؟ کیا یہ سیاسی معاملہ نہیں کہ اس پر فوج کے ترجمان کو آئینی اور قانونی ہونے یا نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی دینا چاہیے؟
اور اگر یہ تبدیلی واقعی آئینی تقاضوں کے مطابق ہوئی ہے تو کیا آپ وضاحت کریں گے کہ صوبائی اسمبلی میں ایمرجنسی کے نفاذ کے حوالے سے کوئی قرارداد پیش یا منظور کیے بغیر یہ عمل کیسے آئینی تقاضوں کے مطابق قرار پایا؟
کیا آئین کی تشریح اور کسی سیاسی عمل کی آئینی حیثیت کا تعین کرنا ڈی جی آئی ایس پی آر کی ذمہ داری ہے؟ کیا اس کا فیصلہ متعلقہ آئینی فورمز اور عدالتوں کو نہیں کرنا چاہیے؟
حضور والہ، ایک عام شہری کا سوال ہے، آپ یہ تبصرہ کیسے کر سکتے ہیں، اور کس آئینی و قانونی بنیاد پر؟
جسٹس منصور علی شاہ صاحب کی اب عہدے سے اترنے کے بعد کی صفائیاں سن کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ، "عذرِ گناہ بدتر از گناہ"۔۔
جناب کی بات اسی دن ختم ہو گئی تھی جس دن انہوں نے 90 دن کے اندر اندر پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں الیکشن کروانے کی مخالفت میں ووٹ دے دیا تھا۔
پاکستان کی تباہی میں اس فیصلے کا بہت اہم کردار تھا۔ جیسے عمران خان حکومت گرانے کے فیصلے کا۔
اس لیے اب اپنے فیصلے کے نتیجے میں تباہ ہوتے پاکستان کا نظارہ دیکھیے اور خود کو شاباش دیجئے۔
عاصم منیر رجیم میں پاکستانی میڈیا چینلز پر اسرائیلی الیکشنز کی بریکنگ نیوز چل رہی ہیں اور نیتن یاہو جیسے قاتل کا نام بڑے فخر سے لکھا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان کا نام لینے اور لکھنے پر پابندی ہے، صیہونیوں کے یار کون ہوئے پھر؟
درجنوں شہادتیں اور چالیس ہزار سے زائد گرفتاریوں کے بعد بھی جو جماعت اپنے لیڈر کے نظریے پر قائم و دائم ہے، اس کا نام پی ٹی آئی ہے۔ وجاہت سمیع
#pakistan@Wajahat_PTI_
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
تیریاں ریساں کون کرے
علی وزیر کے سامنے امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ پشتون قوم پرستوں کو آئسولیٹ کرنے کی بجائے قومی دھارے میں لایا جائے۔ ثمر بلور کے ضمنی الیکشن میں امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ اسکا شوہر دہشتگردی کا شکار ہوا ہے۔ اختر مینگل نے اعتراف کیا کہ عمران خان نے 400 لاپتہ بلوچ افراد بازیاب کروائے۔ گلالئی اسماعیل کے والد کو باہر جانے کے لیے مدد دی گلالئی کا شکریے والا ٹویٹ آج بھی بطور ثبوت موجود ہے۔
ہر جماعت نے عمران خان کے خلاف بار بار لانگ مارچ نکالے، کسی لانگ مارچ پر کریک ڈاون نہیں ہوا کہیں تشدد نہیں ہوا ، کبھی ورکرز کے گھر نہیں توڑے۔ نواز شریف نے بیمار ہونے کی ایکٹنگ کی تو ترس آگیا اور نواز شریف فیصل واڈا کے کتے کے خون کا سیمپل دے کر باہر چلا گیا۔ مطیع اللہ جان کو فوج نے اٹھایا تو فوری بازیاب کروایا۔
غلطیاں کمیاں کمزوریاں کوتاہیاں بھی رہیں لیکن ایسی مثالیں آپ کو پاکستان کی اسی سالہ تاریخ میں کہیں نہیں ملیں گی۔ المیہ یہ رہا کہ شاید ہی ان میں سے کوئی ایسا ہو جس نے بعد میں عمران خان کو ڈسا نہ ہو۔
گورنر راج کے بعد حکومت نے اب تحریک انصاف کے تمام منصوبوں کی تفصیل بتا کر عوام کو حیران پریشان کردیا کہ سہیل آفریدی اور ان کی حکومت 2700 پراجیکٹس پر انتہائی زبردست طریقے سے کام کر رہی تھی ، گورنر راج کا بیانیہ اس ویڈیو سے ہی تباہ ہوگیا ہے۔۔
Admin
اقبال آفریدی اٹھایا جاتا ہے
مگر گنڈاپور ' مشعال یوسفزئی' علی محمد خان اور شیخ وقاص اکرم کو کچھ نہیں کہا جاتا
بات سمجھنے کیلئے اس سے زیادہ اور کیا چاہیئے
نیشنل جیوگرافک کی ویڈیوز میں دیکھا ہے کہ گیدڑ ، زیبرے ، لگڑ بھگڑ اور بھیڑیے بھی اپنے ساتھیوں کو بچانے کے شیروں اور مگرمچھوں پر حملہ کردیتے ہیں۔
کیسے بے حس ہیں وہ اراکین اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما جو جنید اکبر ، مولانا نسیم ، اقبال آفریدی جیسے اپنے کولیگز اور ساتھیوں کے اغواء پر بالکل خاموش ہیں اور اغواءکاروں کے نظام کو سہارا دے کر بیٹھے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف patriot بنانے کا سیکٹر کمانڈر اور کور کمانڈر پشاور کا منصوبہ سلمان اکرم راجہ نے بے نقاب کر دیا ہے سلمان اکرم راجہ نے جس منصوبہ کو بے نقاب کیا ہے اسے حوالے سے اجلاس کی تصدیق خود علی امین گنڈاپور نے اپنے وائس لیک میں کی۔
بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar
بی ایل اے نے فوجی کیمپ پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا گاڑیاں جلا دیں بی ایل اے کے کچھ جنگجو بھی مرے لیکن پاک فوج کہہ رہی ہے وہاں کوئی تھا ہی نہیں وہ سارا کیمپ ہی خالی تھا۔ خالی تھا تو بی ایل اے کے لوگ بددعاؤں سے مرے؟
جب منہ کھولتے ہیں تب جھوٹ بولتے ہیں۔
اقبال آفریدی سے جب سوال کیا کہ وفاق یہ مینڈیٹ لے کر آیا کہ دہشت گردی ختم کریں گے لیکن یہ تو تجاوزات ختم کر رہے ہیں اسی دوران مبینہ نامعلوم افراد آئے اور اغواء کر کہ لے گئے، مکمل پروگرام لنک میں
https://t.co/UtaiOLtL3x
عاصم منیر، شہباز شریف، گورنر سمیت تمام وفاقی کابینہ اور کور کمانڈرز آج پشاور میں تھے تو وہ جنازے میں کیوں نہیں گئے؟
یہی ٹولہ سہیل آفریدی پر الزام لگاتا تھا کہ وہ چند جنازوں میں ہی گیا- تو خود سب کہاں گئے؟
DSP شہید عمران الدین آخر تک دہشتگردوں سے لڑا۔ خیبر پختونخواہ پولیس کے اس بہادر بیٹے نے اپنے کیریئر میں بے شمار آپریشنز کئے۔ کئی بار جان خطرے میں ڈالی اور آج شہید ہوگیا۔ عمران الدین دہشتگردوں کے خلاف دہشت کی علامت تھا۔
شہید عمران الدین کو سب سے بڑا ایوارڈ نشان حیدر دینا چاہیے۔