جس طرح پھول اپنی* *مہک سے فضا کو معطر* *کرتا ہے جس کی وجہ* *سے لوگ اسکی طرف کھنچے* *چلے آتے ہیں اسکو پیار بھری* *نظروں سے دیکھتے ہیں اسی* *طرح اچھے اخلاق والا انسان* *اپنے اخلاق وکردار کی وجہ سے* *لوگوں میں اس طرح* *مقبول ہوتا ہے کہ ہر کوئی اسکو* اپنا *محبوب بناتا ہے