12 سال ھو گئے ہیں ہم پر پی ٹی آئی مسلط کی ھوئی انکی کارکردگی زیرو ھے اگر انکو نہیں ہٹانا تو ہم پر ایک میزائل مار کر ہمارا قصہ ھی ختم کر دو. Kpk کا شہری
ضلع اٹک کے گاؤں شمس آباد کے عدیل احمد کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے روڈ کے اوپر ایک شاپر ملا جس میں ایک لاکھ ریال پاکستانی تقریبا پچہتر لاکھ روپے ملے۔ لیکن عدیل احمد نے ایمانداری کے مثال قائم کرتے ہوئےشاپر میں سے موبائل نمبر نکال کرکےمالک کو فون کرکے آگاہ کیا اور پورے پیسے واپس کر دیے۔
پاکستان کا ہر شہری ملک سے باہر اپنے ملک کا سفیر ہوتاہے لیکن عدیل احمد کی طرح ہر پاکستانی کوایمانداری کا مثال قائم کرنا چاہئے۔
75سال میں اسرائیل نے ایک دفعہ پاکستانی سیاست میں مداخلت کی وہ نیازی کے لیے UNمیں تقریر تھی
اس ویڈیو میں میں نے وہ وہ سارے واقعات ایک جگہ جوڑ دئیے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے نیازی دور میں ہوئے آپ نے بس اسے جنگل کی آگ کی طرح پھیلانا ہے
پی ٹی آئی
پراپیگنڈا ٹیررسٹ انسٹیٹوٹ ایک فرقہ بن چکا ہے
ہم سب کا فرض ہے اسے ختم کریں پاکستان کے لئے
پاکستان کے امن اور خوشحالی کے لئے یہ ضروری ہو گیا ہے
9 مئی کی بغاوت اور فوجی تنصیبات کے حملے کے تمام ملزمان کو ملٹری کورٹس کے زریعے فوری سزائیں دی جائیں ورنہ آئندہ کوئی بھی ایسے حملے کر سکتا ہے اور وہ اس سے بھی زیادہ شدید ہو سکتے ہیں
پاکستان کے دشمن جانتے ہیں کہ جب تک پاکستان کی فوج ہے ایسا ممکن نہیں کہ پاکستان کو نقصان پہنچایا جائے
اس لئے دشمن نے پی ٹی آئی کو ٹاسک دے رکھا ہے کہ فوج کے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا کرو
#پاکستان_تحریک_انتشار
#عمران_خان_منافق
#عمران_راسپوٹین