صابر نام کے اس پاکستانی کی کہانی بہت ہی inspirational ہے۔ اس کہانی کو سُن کر پتہ لگتا ہے کے کتنے مضبوط اعصاب کا مالک ہے صابر۔ اور کتنا دلیر ہے کہ کسی کا کوئی جملہ زندگی میں اسکو توڑ نہیں سکا۔
@uroojjawed12 یہ بچہ رضا اللہ پوری شارٹ کھیلتا پورے زور سے جبکہ شاہد افریدی ٹولا مارتا تھا وہ ایک سلوگن تھا وہ ادھی شارٹ کھیلتا تھا اور ادھی کبھی کبھی وہ کیچ گراؤنڈ میں ہی پکڑا دیتا تھا کہاں شاہد فریدی اور کہاں یہ نوجوان اسٹار