نہ اتنی لمبی ہو
کہ میں ایڑی کے بل ہو کر بات کروں
اور نہ ہی اتنی پست قد
کہ جھکنا پڑے
نہ اتنی موٹی کے دروازہ گھیر کر رکھے
نہ ہی اتنی پتلی
کے مجھے وہ محض ایک خیالی جسد لگے
نہ موم کیطرح سفید
نہ بھوت کیطرح کالی
نہ اتنی جاہل کہ مجھے
👇
ایک فلسفی سے کسی نے پوچھا
کہ آپ کیسی
عورت سے شادی کرنا پسند کرینگے ۔۔
فلسفی نے جواب دیا ۔۔
میں نہیں چاہتا کہ وہ اتنی خوبصورت ہو
کہ میرے علاوہ اور لوگ بھی پسند کریں
نہ ہی اتنی بدصورت کہ میں بیزار ہوجاؤں
👇