اگر سعودی عرب، قطر، بحرین، کویت، اردن اور متحدہ عرب امارات امریکہ و اسرائیل کو فضائی حدود اور زمینی اڈوں کے استعمال کرنے سے جنگ کے آغاز سے قبل ہی روک دیتے تو یہ جنگ شروع ہی نہیں ہوتی، کیونکہ صرف سمندری راستے سے ایران کا گھیراؤ کرنا امریکا و اسرائیل کیلئے ناممکن تھا اور اس کی عملی تصویر ہم نے دیکھ لی جب ایران نے جیرالڈ آر فورڈ پر حملہ کرکے اس بحری بیڑے کو کئی ہفتوں کیلئے آؤٹ آف سروس کردیا اسی طرح ابراہم لنکن بھی ایرانی حدود سے کوسوں دور بحیرہ روم سے کاروائیاں کرنے پر مجبور ہے۔