ایم کیو ایم پاکستان متحد اور منظم ہو کر اپنی عوام کے درمیان موجود ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
ہم تنبیہ کر رہے ہیں کہ اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ مہاجر آبادی کو کم شمار کریگا تو یہ سب کی بھول ہے آنے والے دنوں میں ہم عوام کی عدالت روڈ پر لگائیں گے، ڈاکٹر فاروق ستار
@DFSMQM
Indeed, Allāh showers His blessings upon the Prophet, and His angels pray for him. O believers! Invoke Allāh’s blessings upon him, and salute him with worthy greetings of peace.
#Quran 33:56
"جو لوگ خود کو پہچان ہی نہیں پاتے وہ ساری زندگی الجھن میں ہی رہتے ہیں"
آگیا وہ ٹریلر جس کا آپ سب کو تھا انتظار!
احمد علی اکبر کا نیا شاہکار #IDIOT
اس ٹریلر پر اپنی رائے کا اظہار کرنے والوں کو ہم اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کریں گے۔
#GreenEntertainment
گزشتہ روز کراچی میں ڈاکٹر بیربل کا بے رحمانہ قتل کراچی کے امن کو خراب کرنے کی سازش ہے ڈاکٹر بیربل میرے کلاس فیلو تھے اور بحیثیت آئی سرجن ایک عظیم مسیحا تھے آپ کے اہل خانہ تمام پسماندگان سے دلی تعزیت کرتا ہوں حکومت سندھ پولیس انتظامیہ سے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتا ہوں
خدمت انسانیت ایک عظیم عبادت ہے اور کراچی والے خدمت کے جذبوں سے سرشار ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار
ڈسٹرکٹ ایسٹ کے عوام اپنی شکایات اب بآسانی درج کرواسکتے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار
@DFSMQM@shakeelsyed98
یا رَبّ! مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجئے، اور میری اولاد میں سے بھی (ایسے لوگ پیدا فرمائیے جو نماز قائم کریں۔) اے ہمارے پروردگار! اور میری دُعا قبول فرما لیجئے۔
سورۃ ابراھیم آیت نمبر 40
ناجائز منافع خور کمشنر آفس کی جانب سے جاری کردہ نرخوں کی فہرست سے کئی گنا زیادہ قیمتیں وصول کر رہے ہیں جبکہ سندھ حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ خواجہ اظہار الحسن
ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کے نتیجے میں 92 فیصد آبادی نے بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کیا۔
پی ایس پی سے ایم کیو ایم تک
ٹی ٹی سے ٹویٹر تک
عمران خان ہماری ریڈ لائن سے مردم شماری ہماری ریڈ لائن تک اور بہت کچھ دیکھئیے پروگرام سات سے آٹھ آج شام سات بج کر تین منٹ پر صرف جی ٹی وی پر
مہمان سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفیٰ کمال
#GTVNews #MardumShumariHumariRedLine @KamalPSP@soldierspeaks@Nadirqureshi@sanaahash@DFSMQM
کراچی کے 80 فیصد علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جو کہ قیامت صغریٰ کا منظر ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار
وزیر اعظم پاکستان وزارت تیل وگیس کو متنبہ کرتے ہیں کہ اگر کراچی والوں کے ساتھ انصاف نہ ہوا تو پھر ایک بہت بڑا احتجاج ہوگا @DFSMQM
پاکستان کا نظام انصاف 22کروڑ عوام کیلئے ناکافی ہے اسے عدالتی اصلاحات کے ذریعے بہتر بنانے کی ضرورت ہے،محمد ابو بکر
ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی و حق پرست رکن قومی اسمبلی محمد ابو بکر کا قومی اسمبلی سے خطاب @AbuBakarMQMP@allaboutmqm
ڈیجیٹل میڈیا کے کارکنان نے دن رات محنت کر کے مردم شماری ہماری ریڈ لائن کے ہیش ٹیگ کو ٹاپ ٹرینڈ بنایا وہ قاب�� تحسین،مصطفی کمال
آج یہ بات پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے کہ کراچی کی مردم شماری میں فراڈ ہورہا ہے،مصطفیٰ کمال
@KamalPSP @allaboutmqm