اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے موقع پر چئیرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا تاریخی استقبال۔ تمام شرکاء نے پرچم لہرا کر بھرپور محبت کا اظہار کیا۔
#APMSOFoundationDay#MQMPakistan
@straightfromdk یہ وہی ہیں جوMQMکو دفن کرنے آئے تھے آج اسی کے نام اور نشان پےMNA اورMPA وفاقی وزیر بنے لیکن فطرت سے مجبور ہیں جب تک مرجر نہیں ہوۓ تھے دانش قاضی کو لندن والوں کو بدنام کرنے کا کام دیا تھا اور آب MQMPk کے رہنماؤں کو اگرMQM اتنی خراب تحریک ہے تو ہمت کرو اسطیفہ دو پھر MQM
پاکستان آرمی اور ایس آئی ایف سی ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ آرمی چیف اور افواجِ پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم بھارتی ایجنٹس اور خوارج کی سازش ہے، محتاط رہیں! یہ دراصل پاکستان بمقابلہ بھارت ہے، جہاں دشمن ہمارے معاشی و سماجی استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان ہم سب کا ہے، اس کی عزت اور وقار کا دفاع ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔
*92 کا جو آپریشن 10 سال چلا ہے نا اس کی وجہ سے 2002 کا اچھا وقت آیا اور یہ اچھا وقت ایم کیو ایم نے برا ترین گزارا ایم کیو ایم نظریاتی طور پر فارغ ہوگئی ، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی*
برمنگھم میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارے سفیر ہیں، اپنی شناخت کو باعثِ فخر بنائیں اور قانون کی پاسداری کریں۔ گورنر انیشیٹیو کے تحت برطانیہ بھر میں مراکز کھولنے کا اعلان۔ اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ زرمبادلہ بھیج کر ملکی معیشت کو مضبوط کیا، آپ کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔
24 دسمبر مہاجر کلچر ڈے کے حوالے سے گورنر ہاؤس میں گورنر گورنر سندھ کامران خان تسوری کہ ہمراہ اراکین رابطہ کمیٹی سید شکیل احمد ارشاد ظفیر سی او سی انچارج فرقان طیب 24 دسمبر کو ہونے والے پروگرام کا انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں
بحیثیت چانسلر ڈاﺅ یونیورسٹی کے 14ویں تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کی ۔ کامیاب طلباء میں اسناد بھی تقسیم کیں ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، صرف ہمت اور عزم کا اعادہ کرنا ہوگا۔ لگن اور ہمت کریں تو وسائل ہو یا نہ ہوں کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ کی زندگی کا یاد گاد ترین آج کا دن ہے یہ دن آپ سب اپنے والدین اور اساتذہ کے نام کردیں،آج سے آپ کا عملی زندگی کا سفر شروع ہونے جارہا ہے، آج اپنے والدین سے وعدہ کریں کہ آپ ان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ پاکستان میں معیشت کے مسائل کا حل آپ سب نے نکالنا ہے ۔ ارشد ندیم نے پاکستان کا نام روشن کیا اس کی زندگی پر غور کریں، ارشد ندیم کا والد ایک مستری تھا مگر اس نے ہمت نہیں ہاری اور محنت کرتا رہا۔ سٹیٹ بینک آف سعودیہ عربیہ کا پہلا گورنر پاکستانی تھا، پی آئی اے نے ایمریٹس ایئر لائن کا نظام بنانے میں بھر پور مدد کی اور ان کے فلائٹ آپریشن کا آغاز دبئی سے کراچی فلائٹ سے ہوا۔ زمانہ طالب علمی کے بعد اب آپ کے کندھوں پر بھاری زمہ داری عائد ہوتی ہے، پاکستان کے معاشی و معاشرتی مسائل کا حل آپ ہیں۔ طلبہ و طالبات پاکستان کے مستقبل کے معمار ہیں،آپ نے مسائل کے سامنے ہمت نہیں ہارنی ہے۔ پاکستان سے باہر جانا آسان ہے اس ملک میں رہ کر اپنے لیے راستہ بنانا ایک بڑا چیلنج ہے۔ گورنر ہاوس میں آج 50 ہزار بچے آئی ٹی کے مفت کورسز کررہے ہیں کیونکہ اس وقت دنیا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے جانب گامزن ہورہی ہے۔ آج اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرچکے ہیں یہ چیز بتاتی ہے کہ پاکستان کے اچھے دن آنے والے ہیں۔ ترکیہ، روس، سعودیہ سمیت دیگر ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہیں۔ ہم سب کو اس ملک کی معیشت بہتر کرنے کے لیے اپنا حصہ ڈالنا ہے۔
رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال کی کوششوں سے انکے حلقے NA242 کے علاقے مستان چالی، اکبری محلہ، پٹھان کالونی اور محمدی کالونی میں 35 سالوں کے بعد فراہمی آب کے منصوبوں کو مکمل کیا گیا۔ پٹھان کالونی پمپنگ اسٹیشن پر نئی موٹریں نصب کر دی گئیں۔ رکن صوبائی اسمبلی فہیم پٹنی نے علاقے کا وزٹ کیا جہاں اہل علاقہ نے ایم کیو ایم کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔
#MustafaKamal #MQMPakistan #NA242 #Project #PumpingStation #PathanColony #MuhammadiColony #BladiaTown #Banarash #Pakistan