ن لیگ کے قائم علی شاھ ، ربن نظر نہیں آتا اور ن لیگ چاہتی ہے کہ پیپلز پارٹی پر یہ نظر رکھیں ۔ ن لیگ کا دہرا معیار پنجاب کے لیئے مریم نواز ہمارے لیئے نہال ہاشمی ایسے نہیں چلے گا
کراچی میں عموماً تعمیراتی منصوبے بر وقت مکمل نہ ہونے کی شکایت کی جاتی ہے لیکن گلستان جوہر میں منور چورنگی پر زیر تعمیر انڈر پاس کا 75 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا لیکن بقیہ رقم جاری نہ ہونے کے باعث تعمیراتی کام کو روکنا پڑگیا ہے ۔۔ ملاحظہ کیجیئے !
#Karachi@MuradAliShahPPP
اب سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کے لئے بہت سے لوگ کراچی پر بات کر رہے ہیں حقیقت یہ ہے کہ وفاقی حکومت ، وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کراچی سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے اور میں یہ بات گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ایک ملاقات کے بعد سمجھا تھا
باقی آپ سب سمجھدار ہیں
#Karachi
اب سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کے لئے بہت سے لوگ کراچی پر بات کر رہے ہیں حقیقت یہ ہے کہ وفاقی حکومت ، وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کراچی سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے اور میں یہ بات گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ایک ملاقات کے بعد سمجھا تھا
باقی آپ سب سمجھدار ہیں
#Karachi
بطور پاکستانی مجھے اپنی قیادت پر فخر ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی مؤثر سفارت کاری نے ایک بڑی عالمی تباہی کا راستہ روک دیا ہے۔
پاکستان آج دنیا میں امن کے سفیر کے طور پر سراہا جا رہا ہے۔ امید ہے کہ تمام فریقین پاکستان کی امن کوششوں کا ساتھ دیتے ہوئے تحمل اور بردباری کے ساتھ مستقل قیام امن کی راہ ہموار کریں گے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
ہم نے تحریک انصاف کے لیئے بد زبانی چھوڑ دی تھی ، وجہ یہ تھی کہ ہم یہ سمجھنے لگے تھے کہ زیر عتاب گروھ کے لیئے غیر مناسب عمل ہے لیکن تحریک انصاف نے ہر دفعہ کی طرح اپنے آپ کو کم ظرف نیچ اور وطن فروش جب کہ ہمیں انہیں یہ سب نا سمجھنے پر غلط ثابت کیا ۔ عمران خان کے ساتھ جو ہورہا ہے صحیح ہے یا غلط یہ وقت فیصلہ کرے گا لیکن تحریک انصاف کے ڈیجیٹل میڈیا کے ساتھ اگر اب بھی نرمی برتی گئی تو یہ فی الوقت پوری قوم کے ساتھ زیادتی ہوگی ۔ ان پر مکمل پابندی لگائی جائے
میں ایم کیو ایم کے تمام کارکنان، محبت کرنے والوں اور اپنے چیئرمین جناب خالد مقبول صدیقی بھائی کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں کہ میں جب بطور گورنر ساڑھے تین سالہ کارگزاری اپنی پارٹی MQMpk کو پیش کرنے پہنچا تو جس محبت اور گرمجوشی سے میرا استقبال کیا گیا، وہ میرے لیے ہمیشہ یادگار رہے گا۔ ان محبتوں کا مقروض ہوں، انشاءاللہ ہم سب مل کر ایم کیو ایم کو مزید مضبوط کریں گے۔
عوامی گورنر کھل کر ان وڈیروں کے سامنے کراچی کیلئے اور اندرون سندھ کیلئے آواز بلند کرتا تھا لیکن یہ نونہال گورنر سندھ جنھوں کے کراچی سندھ کو برباد کر دیا یہ اُن کی چمچہ گیری چاپلوسی کر رہا ہے
یہ انیس سو اندھیرے کا ہی آدمی ملا تھا جسے مراد علی شاھ کا سفر ترقی کا سفر لگتا ہے ۔ ابے پٹواریوں یہ تم کیا اٹھا لائے ہو ؟؟؟؟ @pmln_org
اپنے لیئے مریم نواز ہمارے لیئے اتنا نڈھال ہاشمی
پیارے پاکستان اور تمام عالمِ اسلام کو عیدالفطر مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
آج اس بابرکت دن آپ سب سے خصوصی گزارش ہے کہ میری والدہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ رب العزت انہیں کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین
کامران ٹسوری نے گورنر بن کر محض ایک عہدہ نہیں نبھایا، بلکہ کراچی کی آواز بن کر سامنے آئے۔ گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھولنا، اسے طاقت کے مرکز سے عوام کے گھر میں بدلنا، اور کراچی کے حقوق کی بات کرنا یہی وہ “جرم”تھا جس کا انعام انہیں گھر بھیج کر دیا گیا ہے
#ہمیں_پتہ_ہے_کیوں_نکالا