سلمان فاروقی نے سڑک پر عدالت لگالی،ب��ئیک والا اس کی گاڑی میں لگا تو اس موصوف نے اس کے خاندان کے سامنے اس پر تشدد شروع کردیا اگر اس کی غلطی بھی تھی تو قانونی کاروائی کرتا یہ کونسا طریقہ ھے؟
@ImranKhanPTI خان صاحب اب آپ کا کویئ کام نہیں اس ملک میں آپ واپس اپنے سسرال چلے جاہیں پاکستان آپ کے بغیر بہت آگے نکل چکا ہے ہم جیسے لوگ اب آپ کو چھوڑ چکے ہیں آپ نے مشکل وقت میں پاکستان کے خلاف منفی کردار ادا کیا ہے