@RShahzaddk مریم باجی یہ اس قوم کو آٹا ،چینی اور گھی دو اور ہسپتال بھی تاکہ یہ کھا کھا کر ہائی بلڈ پریشر، شوگر اور دل کے مریض بنیں انہیں تعلیم، انفراسٹرکچر، ٹیکنالوجی اپنے گھراور سکالر شپ سے کوئی تعلق نہیں۔یہ جاہل تھے اور رہیں گے، شہزاد بھائی زندہ باد