ڈونٹ کھاتے ویڈیو بنانا تو ایک نارمل عمل ہے۔ حناء خواجہ جیسے گھٹیا کردار اپنی مشہوری اور پیسوں کے لئیے تو کسی قسم کا کردار نبھانے کے لئیے کچھ بھی کر سکتے ہیں ( +18 - پیرنٹل گائیڈنس ایڈوائیزڈ)
میری بہن بہت غریب ہے، لیوائس 501 جینز پہنتی ہے وہ بھی پھٹی ہوئی،تین تین مہینے پرانے نائکی کے شوز پہنتی ہے۔ ایلان مسک سے بات کی تھی، ہر لائیک کے بدلے ایک ڈالر اور ہر ریٹویٹ پر 2 ڈالرز ارم کے اکاؤنٹ میں بھیجے جائینگے۔ آپ سب سے درخواست ہے نیکی کے اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں😝
@Irumchaudhary20 حد ہے ویسے۔
ایون فراتھر بھی نہیں ان کے پاس۔ بلیک کافی کا مزہ ہی پیسٹ کافی یا فراتھر کے بعد آتا ہے۔ خالی گرم پانی میں گھول کے کیا کافی بنتی ہوگی۔
⚽ The FIFA World Cup is getting more exciting every day.
I'm proudly backing CR7 all the way! 🐐🇵🇹 Age is just a number when greatness speaks.
Who are you supporting? Drop your favorite player or team in the comments, and let's see whose prediction comes true! 🏆🔥.
#FIFA
میں اپنی ذات میں خاموش بھی ہوں، محبت بھی نہیں
میں اک ادھوری سی لڑکی ہوں، مکمل بھی نہیں
وہ لوگ لفظوں میں الجھے ہوئے فریبوں کے ہیں
میں سچ کے ساتھ کھڑی ہوں، مگر طاقت بھی نہیں
میں اس کی یاد میں بھیگی ہوئی سی شاموں جیسی
کبھی ہنس بھی لوں تو آنکھوں میں وہ راحت بھی نہیں
وہ مجھ کو کھیل سمجھتے ہیں، میں دل لگا بیٹھی ہوں
میں ہار بھی نہیں سکتی، مگر جیت کی عادت بھی نہیں
میں اس کے لمس کے خوابوں میں کھوئی رہتی ہوں
مگر حقیقت میں میرے پاس وہ ساعت بھی نہیں
میں چپ رہوں تو سمجھتے ہیں کہ میں بھول گئی ہوں
مگر میرے دل سے نکلی ہوئی وہ چاہت بھی نہیں
یہ عشق بھی عجیب امتحان ہے میرے لیے فرح
میں اس کی ہوں بھی نہیں اور کسی کی قسمت بھی نہیں
فرح🌷
لوگوں کی ہزار ٹینشنیں، میری صرف دو کہانیاں ایک وزن کا قصہ ہے، اور دوسرا نوٹوں کی نشانیاں
میری رب رب سے بس اتنی دعا ہے، کچھ ایسا کرم فرما دینا
وزن بھی آدھا کر دینا، اور اکاؤنٹ کو ڈبل بھی کر دیںا 😄💸
@Irumchaudhary20 کالے رنگ میں کتنی خوبصورت لگ رہی ہے۔ اور یہ تم نے کب سے کھانا شروع کر دیا ہے۔ تم تو ان چیزوں سے دور بھاگتی تھی۔ اور یہ Nose Piercing بھی کمال لگ رہی ہے۔ باقی تم بتاؤ ارم، کیا چل رہا ہے آجکل۔😜