قریبی شخص نے کہا
اُقْتُلُوْا يُوْسُفَ ﴿ يوسف ۱۲:۹ ﴾
— یوسف کو قتل کر دو •
جب کہ اجنبی شخص نے کہا
اَكْ��ِمِيْ مَثْوٰهُ ﴿ يوسف ۱۲:۲۱ ﴾
— اِس کو اچھی طرح رکھنا •
فی الواقع یہ محبّت بھی ایک طرح کا رزق ہے
اور تُمہیں نہیں معلوم کہ ، تُمہارا یہ رزق کس دِل میں ہے۔
People of #POJK demand #Indian government to liberate POJK & #GilgitBaltistan from #Pakistan and reunify these parts with #JammuAndKashmir. POJK & GB don’t have any #BasicHumanRights whereas ppl in #JammuKashmir enjoy all rights and freedoms.
Shoulder of the POJK ppl is being used to wage a #Pakistani war in Kashmir. War against #India isn’t our war, it’s a war for interests of 🇵🇰. 🇮🇳 isn’t our enemy, 🇮🇳 didn’t invade #Jammu & #Kashmir, 🇵🇰 invaded & then we invited 🇮🇳 to come & save us. Ppl of so-called #Azad Kashmir & Gilgit Baltistan don’t have Aatta & electricity whereas mega projects are being built in #Jammu_Kashmir. Declares Central Secretary General @AdeelMagrayNEP of https://t.co/dl7c8vW6JC.
مظفرآباد میں آج آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف وہ لوگ احتجاج کر رہے جو 76 سالوں سے یہاں الحاق پاکستان کی شق پر سائن کر کے اقتدار کے مزے لیتے رہے ککھ پتی سے ارب پتی بن گئے لوگوں کو آٹا نہیں مل رہا اور لوگ 370 پر ناٹک کر رہے ہیں شرم کی بات ہے
پر ٹانک کر رہے ہیں ۔ ان سے ہم پوچھنا چاہتے ہیں آپ لوگ پاکی مقبوضہ جموں کشمیر میں ایکٹ 74 کیوں مسلط کروا کے بیٹھے ہوئے ہو گلگت میں شیڈول فور کے خلاف کیوں نہیں بولتے تم سری نگر کے نمائندے ہو یا ہمارے ہمیں آٹا نہیں مل رہا تم 370 کو رو رہے ہو کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو ۔
@ARYNEWSOFFICIAL ریاست جموں و کشمیر کی خود مختاری 22 اکتوبر 1947 کو پاکستان کے غیر قانونی سفاکب حملے سے ختم ہوئی تھی اس کے بعد ریاست تقسیم ہو ��ئی ایک حصے پر بھارت ایک پر پاکستان قابض ہوگیا فرق یہ ہے بھارت ریاستی حکومت سے معائدہ کر کے آیا اور پاکستان بغیر کسی معائدے کے قابض ہے