ایران کی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ اس کی بحریہ اور فضائیہ نے اتوار کو آٹھ ’اہم امریکی فوجی تنصیبات‘ کو نشانہ بنایا، جن میں ’کویت کی علی السالم ایئر بیس‘ اور ’بحرین میں سلمان پورٹ پر قائم امریکی پانچویں بحری بیڑے کا ہیڈکوارٹر‘ شامل ہیں۔
تفصیلات: https://t.co/8yt0aZImM9
آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملے کے بعد امریکہ کی ایران میں کارروائی: ’ایسا وقت آ سکتا ہے جب ہمارے لیے تحمل کرنا ممکن نہ رہے‘
تفصیلات: https://t.co/P6O4Ttgay9
1- اسرائیل-لبنان معاہدہ کشیدگی میں اضافے کو روکنے کے لیے اہم قدم ہے: صدر یورپی کمیشن
2- لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کے لیے دھچکا ہے: نیتن یاہو
تفصیلات: https://t.co/uBcskFMBe0
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں رینجرز کے دفتر کے قریب دھماکے اور فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔عینی شاہدین نے بی بی سی کو بتایا کہ ابتدائی طور پر ایک دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
تفصیل:https://t.co/kQneqvY6zL
’آپریشن سندور‘ میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے نام سامنے آنے کے بعد انڈیا میں تنازع، وزارتِ دفاع کو راج ناتھ سنگھ کے بیان کی وضاحت کیوں جاری کرنا پڑی؟
https://t.co/XrywHiTQ5V
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان امریکہ کی ثالثی میں طے پانے والے ’فریم ورک معاہدے‘ کو مسترد کرتے ہوئے اسے لبنان کی خودمختاری کے خلاف اور اسرائیلی قبضے کو قانونی جواز فراہم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
مکمل تفصیل: https://t.co/hfRoEBcVc1
ایران نے تہران میں تعینات عراقی سفیر کے ذریعے عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران مخالف کرد گروہوں کی موجودگی کے حوالے سے مؤثر اقدامات کرے۔
مکمل تفصیل: https://t.co/jS1qnbwgpS
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت لاہور اور ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی۔
مکمل تفصیل: https://t.co/cvjQZtu1pX
لبنان کے سرکاری خبر رساں ادارے نے سنیچر کے روز خبر دی کہ اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان کے علاقے نبطیہ پر حملہ کیا ہے۔
مکمل تفصیل: https://t.co/HQWNk9cwxB
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نامی تنظیم کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ سنیچر کے روز آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر کو نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
مکمل تفصیل: https://t.co/tVbVTOxysj
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ’ناکام امریکی صدر نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ مذاکرات کے اصولوں کے پابند ہیں اور نہ ہی جنگ بندی کے معاہدے کا احترام کرتے ہیں۔‘
تفصیل: https://t.co/pmZOFPddDM
’کوئی اچھی سروس دے تو ٹپ بنتی ہے لیکن اگر آپ کسی سے پانی کی بوتل خریدیں اور وہ آپ سے ٹپ کا تقاضا کرے تو یہ عجیب لگتا ہے۔‘ امریکہ آنے والے فٹبال شائقین کو ’کنجوسی‘ کے طعنے اور ’ٹپنگ کلچر‘ سے تنگ سیاح
تفصیلات: https://t.co/iRt0xlO9ur
1۔ سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو نے چار ماہ بعد خلیج فارس میں واقع رأس تنورہ ٹرمینل پر خام تیل کی لوڈنگ دوبارہ شروع کر دی
2۔ اسرائیل اور لبنان کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط کے بعد جنوبی بیروت میں مظاہرے
تفصیلات: https://t.co/0M8yUB9zkp