@EnginAltanDuz مسلم برادر ملک ترکی کے شہر استنبول میں بلاسٹ کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنجیدہ ہیں،
اللہ کریم جاں بحق افراد کی بخشش فرمائے، زخمیوں کو صحت یاب فرمائے اور عالمِ اسلام کے خلاف برپا فتنوں کی سرکوبی فرمائے۔
محترم دوستو آئیں ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب کی روح کو ایصال ثواب کریں ، اللہ تبارک و تعالی ان کی قبر اور حشر کی منزلیں آسان فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲
خان صاحب! اب نیا پاکستان بنے گا مگر۔۔
میٹرو نیوز نے ہماری بھارت کے خلاف اور کشمیر کے حق میں آواز بلند کرنے میں ساتھ دیا۔۔ ایک بار لازمی اس درد کو سنی��۔۔ اگر آپ کے جذبات اتفاق کریں تو اتنا شیئر کریں کہ یہ آواز مودی اور اسکے کتوں تک پہنچ جائے۔۔
@_Mansoor_Ali مجھے سمجھ نہیں آ رہی یہ قوم یوتھیا گالیوں کو کیوں شروع ہو جاتی ہے۔
کیا تربیت کا قصور ہے ؟؟
بات سننے اور مزاح کا مزا لینے کا حوصلہ کیوں نہیں