سنیر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال بھائی کی پریس کانفرنس
پیپلزپارٹی,تحریک انصاف کی حکومتوں کو کراچی کی عوام نے دیکھ لیا,انکی حکومتوں کے دوران کراچی دنیا کے چار بدترین شھروں میں شامل ہوچکا ہے،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
بلاول بھٹو لاہور میں کھڑے ہوکر یہ نہیں کہہ سکتے مجھے ووٹ دو میں لاہور کو کراچی جیسا بنادونگا��
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
بلاول بھٹو اگر لاہور والوں سے ووٹ مانگینگے تو لاہور والے انکو جواب دینگے کہ ہم نہیں چاہتے کے بچے گٹر میں گرکر ہلاک ہوں,پانی کا ٹینکر خریدنا پڑے,گیس غائب اور پارکس تباہ ہوں،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
پیپلزپارٹی نے گزشتہ پندرہ برس مسلسل سندھ پر حکومت کی ہزاروں ارب روپے ہڑپ کیۓ،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
پیپلزپارٹی پندرہ برس کی حکومت کے بعد آج ایک ماڈل یوسی پورے سندھ میں نہیں بتاسکتی کہ جہاں اسکولوں کالجوں,پارکس کی حالت بہتر ہو پانی اور گیس گھروں میں آتی ہو ،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
@KamalMQM
#MQMPakistan
متعصب اور سازشی پیپلز پارٹی نے پورے کراچی کو مچھر کالونی بنا دیا ہے...!!
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
مچھر کالونی,کیماڑی,نارتھ کراچی,��یفنس کیا آج سارے کراچی و حیدرآباد میں گیس اور پینے کا پانی عوام کو معیسر نہیں ہے،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
پیپلز پارٹی لسانی بنیاد پر تشکیل ضلع کیماڑی سے ایم کیو ایم پاکستان کو دور رکھنے کی سازش میں بری طرح ناکام...!!
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
پندرہ برسوں میں پیپلزپارٹی سندھ پر حکومت کرتی رہی ,پیپلزپارٹی نے ہزاروں ارب رپوں کی کرپشن کی،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
آج پندرہ برسوں حکومت سندھ کے تمام مالی وسائل پر قابض رہنے والی پیپلزپارٹی کوئ ایک یوسی ماڈل یوسی کے طور پر پیش نہیں کرسکتی،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
پیپل��پارٹی نے کراچی حیدرآباد سمیت کرپشن کرکر کہ سارے سندھ کو موئن جودڑو میں تبدیل کردیا ہے،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
متعصب پیپلز پارٹی نے جہاں کیماڑی سے انتخابات میں شکست نظر آنے کی بوکھلاہٹ میں مچھر کالونی میں ہمارے 3 ساتھی شہید کردیے وہیں اہلیان کیماڑی کو ایم کیو ایم پاکستان سے دور رکھنے کی سازش میں بھی ناکام ہوگئی،
سید مصطفی کمال
سینئر ڈپٹی کنوینیر
آئندہ تمام انتخابات میں پیپلز پارٹی لسانی بنیادوں پر تشکیل دیے گئے تمام اضلاع میں اب ناکام اور نامراد رہے گی،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
ہم توڑنے نہیں ہم جوڑنے آۓ ہیں بھائ کو بھائ سے ملانے اور نفرت کی سیاست ختم کرنے آۓ ہیں
عوام اپنے مسائل کے حل کراچی,حیدرآباد سندھ اور پاکستان کی ترقی کے لۓ آنے والے عام انتخابات میں ایم کیو ایم کو کامیاب کرائیں۔
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
@KamalMQM
#MQMPakistan
اسے کہتے ہیں الیکشن سے پہلے ہی ہار تسلیم کر لینا اس لیے اب جو بھی کراچی کی طرف رخ کرے وہ سوچ سمجھ کر کرے
@KamalMQM@ZahidMansori @MediaCellMQMP @PPP_Org
سینیئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مصطفٰی کمال بھائی کی آواز نیوز کے پروگرام میں گفتگو...
ایم کیو ایم نے ماضی میں ترقیاتی کام کرکہ ثابت کیا ہے کہ مسائل کا حل ایم کیو ایم ہے،
سید مصطفی کمال
سینئر ڈپٹی کنوینیر
ہمارے دور میں کراچی دنیا کہ بارہ تیزی سے ترقی
کرنے والے شھروں میں شامل تھا،
سید مصطفی کمال
سینئر ڈپٹی کنوینیر
پیپلزپارٹی کے پندرہ برسوں پر مشتمل حکومت کے دوران آج کراچی دنیا کے چار بدترین شھروں میں شامل ہوچکا ہے،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
پیپلزپارٹی کو گزشتہ پندرہ برسوں میں بائس ہزار ارب کے فنڈز ملے پر سندھ کی کسی ایک یوسی کو پیپلزپارٹی ماڈل یوسی نہیں بناسکی،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
بلاول بھٹو لاہور میں کھڑے ہوکر نہیں کہہ سکتے کہ انہیں لاہور والے ووٹ دیں وہ لاہور کو کراچی جیسا بنادینگے،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
پیپلزپارٹی کی بدترین کارکردگی رہی ہے ,اب عوامی سطح یعنی یوسی کی سطح تک وسائل اور اختیارات کی منتقلی چاہتے ہیں،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
اٹھارویں ترمیم کے بعد حکومت سندھ کو ہزاروں ارب روپے ملے مگر مالی و تمام وسائل وزیراعلی سندھ ہاوس تک محدود رہے یوسی کی سطح پر مالی و دیگر وسائل منتقل نہیں کیۓ گئ،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
@KamalMQM
#MQMPakistan
سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سید مصطفی کمال نے NA242 کے بعد NA247 ڈسٹرکٹ سینٹرل سے بھی کاغدات نامزدگی جمع کروا دیئے!
بعدا ازاں میڈیا نماٸندگان سے گفتگو!!!
کوٹہ سسٹم پیپلز پارٹی کے بڑوں نے رائج کیا تھا انکی یہ والی نسل انکی کوٹے پر بھی کوٹہ نہیں دیتی جب سندھ کا دیہی کوٹہ ختم ہوجاتا ہے تو یہ شہری جعلی ڈومیسائل بنا کر ہمارے شہری کوٹہ بھی کھا جاتے ہیں
کوٹہ سسٹم غلط رائج کرنے کے ساتھ کوٹہ سسٹم میں شھری سندھ کے کوٹہ پر جعلی ڈومیسائل بنا بناکر لوگ بھرتی کیۓ گۓ
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی ��مال
آج دنیا چاند پر جارہی ہے ہمارے بچے گٹر میں ڈوب کر مررہے ��یں
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
لائنوں کا پانی ہائ ڈرنٹ مافیہ کے زریعے عوام کو مہنگے داموں بیچاجارہا ہے
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
پیپلزپارٹی اور جو ضمیر کا سودا کرکہ آج پیپلزپارٹی کے ساتھ ہیں انہیں اس دنیا اور آخرت میں اپنی بداعمالیوں کا جواب دینا ہوگا
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
ہم سمجھتے ہیں ہماری ساری دوستی ہماری ساری دشمنی سب کچھ ایک عام انسان کے لیے ہے ہم نے اگر کل دشمنی کی تھی وہ بھی ایک عام آدمی کے لیے تھی اپنے لیے نہیں کی تھی اج دوستی کی ہے تو عام لوگوں کے لیے کی ہے اللہ کی مخلوق کے لیے کی ہے
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مص��فی کمال
اصولی طور پر جس پارٹی کا جہاں اثر و رسوخ ہے اسکے امیدواران کو سپورٹ کرنے کی بات ہوئ,پر ہم نے بحثیت MQM اپنی حکمت عملی تیار کررکھی ہے
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
پیپلزپارٹی نے اپنے سیاسی کارکنان الیکشن
کمیشن میں بیٹھاکر غیر قانونی حلقہ بندیاں کیں اور بلدیاتی انتخابات میں تاریخی دھاندلی کروائ گئ
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
#MQMPakistan
@KamalMQM
مورخہ 21دسمبر 2023ء۔۔۔
خطیب جامع مسجد ریاض الجنتہ لانڈھی ،مدرسہ عربیہ ریاض العلوم کے معروف عالم دین مفتی محمد ریاض یوسفزئی نے ��پنے رفقاءکے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال سے ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاٶس میں ملاقات کے بعد ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی...!!!
@KamalMQM
ہمارا ووٹر مطمئین ہے، مسنگ پرسن کا معاملہ 90 فیصد اور 70 لاکھ لوگ مردم شماری میں بازیاب کروائے ہیں...!!
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
پی ٹی آئی کے پاس لوگ ہی نہیں ہیں، ٹویٹر اور فیس بک پر کہنے سے کیا ہوتا ہے؟ آپ باہر تو نکلیں...!!
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
@KamalMQM
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال کی سرجانی ٹاؤن سیف ال��ری گوٹھ حلقہ PS-117 ،NA-244 مختلف برادری اور علاقہ معززین کی کارنر میٹنگ سے خطاب...!!!
@KamalMQM
الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان ہے، ہائی نے فیصلہ دیا 48 گھنٹوں میں حلقہ بندیاں ٹھیک کی جائیں مگر اب تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی...!!
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
@KamalMQM
ایم کیو ایم کے ٹکٹ کا سارا اختیار کنویر کے پاس ہے وہی اعلان کریں گے..!!
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
ن لیگ سے ہماری اچھی انڈرسٹینڈنگ ہے جو
جہاں مضبوط ہوگا اس کو سپورٹ کیا جائے گا...!!
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
@KamalMQM
*پچھلے پندرہ سالوں سے سندھ پر ایک جماعت قابض ہے جنہوں نے سندھ کو اپنی جاگیر اور یہاں کے عوام کو اپنی رعایا سمجھ رکھا ہے،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
آپ تمام لوگوں کو ایم کیو ایم میں خوش آمدید،سندھ کے ہر مظلوم عوام تک ایم کیو ایم کا پیغام پہنچائیں،
سید مصطفی کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
ایم کیو ایم کے مرکزی الیکشن آفس میں اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد کی سید مصطفی کمال سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان
کراچی۔۔۔ 20 دسمبر 2023ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال سے مکلی پریس کلب کے صدر بلاول سمو، پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے یوسی بگاڑی موری کے موجودہ کونسلر مئیو خان شورو اور مرتضی خشک نے اپنے متعدد ساتھیوں کے ہمراہ مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ملاقات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے فکر و فلسفہ س�� متاثر ہو کر شمولیت کا اعلان کیا۔
پچھلے پندرہ سالوں سے سندھ پر ایک جماعت قابض ہے جنہوں نے سندھ کو اپنی جاگیر اور یہاں کے عوام کو اپنی رعایا سمجھ رکھا ہے،
پیپلز پارٹی کہتی ہے پچھلے پندرہ سالوں میں 22 ہزار ارب خرچ کئے ہیں لیکن جب ہم سروے کرتے ہیں تو وہ 22 ہزار ارب سندھ میں کہیں نظر نہیں آتے،
پیپلز پارٹی پچھلے پندرہ سالوں میں سندھ میں ایک ماڈل یوسی نہیں بنا سکی سوائے عوام کے حقوق غضب کرنے کے، پندرہ سالوں کی حکمرانی کے باوجود آج تک سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین موجود نہیں ہے اور کہتے ہیں ہمیں ووٹ دو ہم پاکستان کو سندھ جیسی ترقی دیں گے ۔
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
آپ تمام لوگ ایم کیو ایم کا پیغام سندھ کے عوام تک پہنچائے اور جو ایم کیو ایم کے خلاف جاگیرداروں نے پروپیگنڈے کئے ہوئے اس سے عوام کو آگاہ کریں۔
سینیئر ڈپٹی کنوینیر
سید مصطفی کمال
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
@KamalMQM
اراکین COCاسماعیل بھائی،عظیم بھائی،ٹاؤن انچارج عماد بھائی اور اراکین ٹاؤن کمیٹی فلسطین سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں نکالی جانے والی ریلی کے حوالے سے ناظم آباد چورنگی پر لگائے گئے مرکزی استقبالیہ کیمپ پر موجود ہیں۔
#LetsUniteForAlAqsa@AmmadKhan337@Positive_Inform
ایم کیو ایم پاکستان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔۔
الحمدللہ، کراچی تمام سیاسی، نظریاتی، مذہبی اور فقہی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کے خلاف یک جان اور یک زبان ہوگیا۔۔۔
#LetsUniteForAlAqsa#PalestinianGenocide#Karachi#Pakiatan#MQMP
تقریباً دو ارب مسلمان جن کے پاس تیل، گیس، معاشی استحکام اور مجموعی 58 لاکھ فوج ہے
وہ کسی ابابیل کا انتظار کر رہے ہیں تو یاد رکھیں
وہ ابابیلیں اول تو نہ آئیں گی اور اگر آ بھی گئیں تو بےغیرتوں پر ہی پتھر برسیں گے
#LetsUniteForAlAqsa@DFSMQM@KamalMQM@aasia_ishaque