Do not compare your messy behind-the-scenes journey to others’ curated highlight reels—everyone battles unseen hardships you cannot possibly witness from afar.
دو کرکٹ ٹیمیں اس ورلڈ کپ میں مکمل طور پر ناکام رہی ہیں پہلی وہ ٹیم جس مُلک میں میاں صاحب چار سال رہے ہیں اور دوسری وہ ٹیم جس مُلک میں میاں صاحب چار سال بعد واپس آئے ہیں
#BabarAzam𓃵
#ImranKhan#CricketWorldCup2023
میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان آج مینار پاکستان پہ جلسہ کرے تو وہ نواز شریف سے بڑا جلسہ کرے گا۔ ایک مجرم کو پولیس کا اہلکار سلیوٹ مار رہا ہے اور پوری انتظامیہ اس کے جلسے کو کامیاب کروانا چاہتی ہے۔ منصور علی خان
@_Mansoor_Ali
پاکستانیوں کبھی عمران خان کو نہ بھولنا چاہے جتنی بھی عوامی ریلیف مل جاۓ پیٹرول ڈالر چاہے 100 پر آجاۓ یہ وقتی ریلیف ہے جو اس نہ ثور کو ہم پر مسلط کرنے کے لئے دیا گیا ہے۔ الیکشن میں ��وٹ ضائع کر دیں گے اس ناثور کو ووٹ نہیں دیں گے۔ عمران خان نہیں پاکستان قید ہے
#IslamabadHighCourt
@pakfanfaizan Busy thy world no 1 banny ke lea...against zimbabwe , australia ,newzealand ,eng ki second-tier sides se jeet ky honeymoon period enjoy kr rahy thy