یہ اچھا بزنس آئیڈیا ہے ۔ ان کے زریعے کوئی پیر گدی نشین بھی بنا جاسکتا ہے مریدوں کی لائنیں لگی ہوں گی ۔ جبکہ سوشل میڈیا کانٹینٹ بنایا جاسکتا جو بہت زیادہ وائرل ہوگا ۔
ہاہا ہاہا۔۔۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ پنجابی زبان انگریز نے سیکھنی ہو تو چینی زبان سے بھی زیادہ مشکل ہے۔
ایک گورا 16 سال پنجابی سیکھتا رہا۔ آخر پنجابی زبان کا ٹیسٹ دینے ایک گاؤں گیا۔ اسکول کے لڑکوں کے پاس گیا۔
انہوں نے کہا "پنجے" بیٹھ جا۔
وہ بیٹھ گیا۔
پھر زمین پر سب نے پھو��کیں مار کر ساری دھول اڑا دی۔ جگہ صاف ستھری کر دی۔ نیچے سے گیلی زمین جو خشک ہوچکی تھی نکل آئی۔
لڑکوں نے پوچھا: اسے کیا کہتے ہیں؟
اس نے مختلف چیزیں کہیں۔ صاف، تمیز، ستھرا۔۔۔۔
لڑکوں نے کہا توں فیل ہوگیا۔
اسے "رڑا پٹک" کہتے ہیں۔
گورا بیچارہ پھر پنجابی سیکھنے نکل پڑا۔ اس نے کہا ابھی کسر باقی ہے۔