ٹوٹ چکے ہو ؟؟
بکھر رہے ہو ؟؟
اک نگاہ اوپر ڈالو۔۔۔ہاں آسماں کی جانب ۔۔
وہاں کوئی تمہارا انتظار کر رہا ہے ۔۔
ڈر ہے ؟ وہ تم کو معاف نہیں کرے گا ۔۔
ارے!! اس کا تو نام ہی" الرحمٰن" ہے۔۔
وہ تم کو ایسے جوڑے گا جیسے تم کبھی ٹوٹے ہی نہیں تھے ۔۔❤️❤️
#Zahra_writes
May this beautiful occasion of Eid gives you all the reasons to make your life even more beautiful, it's the time of celebrations and a family get-together, May ALLAH PAAK bless you and your family Aameen ♥️ EID MUBARAK ♥️♥️
مسکرائیے! کیونکہ مسکرانا لوگوں کو الجھائے رکھتا ہے ۔ مسکرائیے کیونکہ مسکراتے رہنا کسی کو یہ سمجھانے سے آسان ہے کہ تمہیں اندر ہی اندر کیا بات مار رہی ہے ۔
"Smile, because it confuses people. Smile, because its easier than explaining what is killing you inside."