میں جنگ اور جنگی جنون کی سوچ کا کبھی حمایتی نہیں رہا۔مگر جب دشمن اپ پر جنگ نافذ کر دے تو اپ کو اپنا آپ بچانے اور اپنے دفاع کےلیے ہر اختیار حاصل ہے، اج صبح پاکستان فورسز کا انڈین ایئر بیسز اور ویپن سٹوریج سائیڈ پر حملہ قابل تحسین ہے۔ 🫡 ♥️
@xplusio@xplus
🤑I’m earning $XPLUS on @xplusio
🕹️ All-in-One Trading Entertainment Hub
🎉 @xplusio - the champion of TON Hacker House
🔑Referral code: adnankhalid
https://t.co/EtjINWHlQQ
پاکستان کی جمہوریت کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے #May9th_FalseFlag آپریشن کا سہارا لیا گیا۔
وہ جماعت جس نے اپنی 26 سالہ تاریخ میں کبھی بھی تشدد کی حمایت نہیں کی اسےکسی بھی قسم کی تحقیقات کے بغیر بار بار مورودِ الزام ٹھہرانےکا سلسلہ جاری ہے۔ یہ تماشہ بہرحال بند ہوناچاہئیے۔ہم عدلیہ سےملتمس ہیں کہ اس معاملےکی آزادانہ تحقیقات کا اہتمام کیا جائے اور قانون کو اپنی راہ لینے کا موقع دیا جائے۔
@RebelByThought آگر شہریوں نے ہی لڑنا تو چاچا چپلی فوج کو رہنے دو، ہم اپنی فوج کے آرام میں خلل کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ آج بھی اور کل بھی ملک ہمارا تھا، ہے اور رہے گا۔اور اسکی حفاظت بھی کر لیں گے۔