تاریخی خیبر پشتون جرگے کی حمایت اور امن اور وسائل کے حوالے سے کل پورے پختونخواہ میں ریلیوں ��ا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور تمام دوست منظور پشتین کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے اپنے شہر کا مقام اور وقت دیکھ سکتے ہ��ں۔
امن کے لیے جدوجہد ضروری ہے لہذا لازمی شرکت فرمائیں
#PakhtunAmanPasoon
بنوں گل بنوں کینٹ سے ایک فوجی میدان میں قرآن مجید ہاتھ میں پولیس کے بعد پشتون فوجی بھی پختونوں کے ساتھ
عاصم منیر تو دیکھ رہا ہے
تو رو رہا ہے
#پښتون_اولسي_پاڅون
بنوں کو پختون پیار سے "بانی گل" بھی کہتے ہیں۔ آج بانی گل میں امن کے حق میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ رہاہے جس میں عوام نے شرکت کی اور یہ انقلابی نعرے لگائے۔ کہ
"یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے"
#پښتون_ولسي_پاڅون#PashtunPopularUprising#PashtunNationalUprising