Israel bombs Rafah, home to 1.7 million displaced people, majority children.
Israel is a blood thirsty out of control monster, aided and abetted at every turn by a weak and hypocritical West.
Never ever forget these crimes and never forget every one of its inhumane sponsors.
آج اہل فلسطین کو تنہا چھوڑ دینے کی معافی نہیں ملے گی ۔۔
ہماری آنکھوں کے سامنے بہترین امت کا اس طرح قتل عام ہو رہا ہے جیسے بھیڑ بکریاں ذبح کی جاتی ہیں ۔ ہم تو یہ بہانہ بھی نہیں کر سکتے کہ مالک ہم کو پتہ ہی نہیں چلا۔۔
استغفراللہ العظیم
الرجاء المشاركة!
"نفسي أرجع أكل وأشم وأفتح عيوني " الطفل عادل العشي ، يبلغ من العمر 13 عاما ، ذهب من أجل جمع الحطب لوالده برفقة صديقه ياسر الذي استشه.د بمخيم البريج ، بينما عادل أصيب في بوج اصابة بالغة فقد على اثرها حاسة التذوق والنظر والشم ، عائلة تناشد من أجل سفره
للتواصل مع عائلة
00972599048689
آپ کی آواز غزہ تک پہنچ گئی ہے
غزہ سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نے دنیا بھر کے ان تمام طلباء کو شکریہ کا پیغام بھیجا ہے۔ جو ان دنوں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کھڑے ہیں۔
عرب تو مر چکے،
مگر پاکستان کو کیا ہوا ہے کہ اس قدر ظلم پر بھی آنکھیں بند کئے بیٹھا ہے۔ انکو غور سے دیکھیں یہ بھیڑ بکریاں نہیں ہیں 😭 یہ انسانوں کے بچوں کے کٹے ہوئے جسم ہیں
استغفراللہ العظیم
انا للہ وانا الیہ راجعون 😔