MESSI 🔥🔥🔥🔥❤️💪
Unseen footage of Lionel Messi that many fans have never watched. After witnessing moments like these—his movement, vision, composure, and match-winning brilliance—it's easy to understand why so many consider him one of the greatest players of all time.
🐐
بشری جی، "ستلج" کہانی ہے پنجاب کی۔ چڑھدے اور لہندے دونوں پنجاب کی۔ کہانی ہے بلوچستان کی۔ کہانی ہے کشمیر کی۔
دوسرا آپ نے پوچھا کہ "ستلج" کے ہیرو جیسے لوگ اب کہاں ہیں؟ عرض ہے کہ اس سے کہیں بڑا ہیرو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہے۔
میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ جمہوریت، اور عوام کے حقوق کا ایسا چیمپین ہندوستان کے حالیہ اہتہاس میں نہيں ملتا۔
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
اس وقت وکٹم عمران خان بشری بی بی ڈاکٹر یاسمین راشدہ شاہ محمود قریشی عمر سرفراز چیمہ اعجاز چوہدری میاں محمود الرشید سمت اور بہت سے لوگ ہیں
عمران خان کا جیل میں ہونا ان کا ایک مطالبہ ہے جس کے پیچھے لوگ کھڑے ہیں کہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہو - حبیب اکرام
عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی قیمتوں سے بھی نیچے آ چکی ہیں۔ مگر پاکستان کے ظالم حکمران یہ ریلیف عوام تک پہنچانے سے انکار کر رہے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ لیوی ٹیکس کی مد میں پٹرول پر زیادہ سے زیادہ پیسہ عوام کی جیبوں سے نکالیں۔
عمران ریاض خان
حق اور باطل کا معرکہ: تب بھی اور اب بھی
آج 10 محرم الحرام، یومِ عاشورہ اور متبرک جمعۃ المبارک ہے۔ کربلا صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ظالم کے سامنے ڈٹ جانے کا ابدی استعارہ ہے۔ کل جو یزیدی سوچ حق کی آواز دبانے کے لیے جبر کا سہارا لے رہی تھی، آج وہی فسطائیت وقت کے حق گو لیڈروں کے بنیادی اور مذہبی حقوق سلب کر کے دہرائی جا رہی ہے۔
ناموسِ رسالتؐ کے علمبردار اور امت کی آواز عمران خان پر جمعہ کی نماز کی ادائیگی کی پابندی برقرار ہے اور ان سے 151 جمعہ کی نمازیں چھین لی گئی ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار اور جبر کے نشے میں چور یزیدیت ہمیشہ مٹ جاتی ہے جبکہ اصولوں پر ڈٹ جانے والا حسینی کردار رہتی دنیا تک زندہ رہتا ہے۔ ظلم کی رات جتنی بھی طویل ہو، حق کی فتح طے ہے۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
ڈاکٹر یاسمین راشد ایک خاتون بزرگ رہنما، جنہوں نے صحت کے شعبے میں برسوں اس قوم کی خدمت کی ، جن کی عمر اور صحت کے مسائل کے باوجود، انہیں 286 سال سے زائد کی سزا اور 7 الگ الگ مقدمات میں مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔ ان کا واحد جُرم حق اور سچ کی راہ سے پیچھے نہ ہٹنا عمران خان کو نہ چھوڑنا ہے، وہ آج بے جرم اس قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر سزا کاٹ رہی ہیں لیکن ان کا حوصلہ آج بھی چٹان کی طرح مضبوط ہے، یہ صنف آہن خوف سے ڈر کا حق کی راہ چھوڑنے والے سینکڑوں مردوں پہ بھاری فاشزم کے سامنے کھڑی ایک فولادی دیوار ہیں۔
رانا تنویر کہہ رہے ہیں کہ وہ عمران خان سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ جیل میں بیٹھی کینسر کی مریضہ اس سے آپ کا لیڈر ستر ہزار کے قریب ہار کے ابھی بھی آپ کے اندر کوئی شرم، اخلاقی جرت باقی ہے مقابلہ کرنے والی؟
جو کہتے ہیں پاناما کی جگہ اکامہ کی سزا ہوئی ان کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بعد میں پاناما پہ بھی سزا ہوئی ٹرائل کورٹ سے لیکن ڈیل کے ذریعے مقدمات ختم کرائے گئے اور وہ لندن ڈیل تھی جہاں طے ہوا تھا کہ عمران خان کو جیل میں ڈالنا ہے اور نواز شریف کو نون لیگ کو اقتدار دینا ہے.
نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
”سائفر کنفرم کرتا ہوں، میں خود عمران خان کو 10 مارچ 2022ء کو ملنے گیا تھا، تب عمران خان نے امریکی خط صحافیوں کو دکھایا تھا۔ ہم نے قوم کو تب بتا دیا تھا کہ عمران خان کے پاس ایسے ثبوت موجود ہیں کہ ان کی حکومت گرانے کیلئے بیرونی مداخلت ہو رہی ہے۔ عمران خان کے دورہ روس پر پاکستان کی سول اور عسکری قیادت متفق تھے، لیکن بعد میں فوجی جرنیلوں نے اپنے مفادات کیلئے امریکہ کو قائل کیا کہ دورہ روس میں ہم نہیں چاہتے تھے کہ عمران خان روس جائے۔“ عمران ریاض خان