جس شخصیت نے اپنی عمر کا بڑا حصہ دین، آئین اور قوم کی خدمت میں گزارا ہو، اس کی توہین صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ ان تمام اقدار کی بے توقیری ہے جن کی وہ نمائندگی کرتا ہے۔ معافی مانگیے، یہی شرافت کا تقاضا ہے
#مولانا_سے_معافی_مانگو
تڑپتا ہوں ترستا ہوں میں تیری دید کی خاطر...!😌🥀
تسلی دل کو دیتی ہے تیری مسکان مولانا ......!😍🫰
قربان قائد کی مسکراہٹ پر 🤍
#مولانا_سے_معافی_مانگو#عادل_ٹائپیسٹ
بڑا دھماکہ
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا بڑا دهماکہ
اسلام آباد میں اتوار کو جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام
آل پاکستان وکلاء کنونشن ہوگا۔
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان
خصوصی خطاب کریں گے، آئندہ کا لائحۂ عمل دیں گے
#سلیکشن_مافیا_نامنظور#آئین_شکن_مقدس_گائے