اس پلمبر یوتھڑ کو کوئی بتائے کہ اس ملک میں ایک بڑا میگا پروجیکٹ ایسا نہی جس پر نواز شریف کی مہر نا ہو جدید پاکستان کا بانی ہی نواز شریف ہے موٹر وے ہو پاکستان کے تمام بڑے ایئرپورٹ ہوں پاکستان کا ڈیجیٹل فون نیٹ ورک ہو آپٹک فائبر ہو چونگی نظام کا خاتمہ ہو ائیرپورٹ پر گرین چینل ہوں جی ایف تھنڈر پروگرام ہو یا پاکستان کا قابل فخر ایٹمی پروگرام سب نواز شریف کے نام ہے اور تو اور عمران کے واحد کارنامے شوکت خانم ہسپتال پر بھی تختی نواز شریف کی ہے
ہزار بار عمران پیدا ہو جائے وہ نواز شریف کی جوتی برابر نہی بن سکتا ہے
When your father was assassinated he was out of Lahore, returned and went straight to his home. Consoled and supported the family and pursued the case as CM Punjab.
He had the same inches then as well.
If you can’t value who stood by you in tough times, at least don’t be mean.
نعرہ تکبیر
اللّہ اکبر
آج یوم تکبیر ہے.
یوم تکبیر پہ "اتنا بہترین کلپ" اور کوئی نہیں دیکھا. اس کو پورا دیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی دکھائیں اور وٹس ایپ گروپس میں بھی بھیجیں.
قائداعظم زندہ باد
ڈاکٹر عبدالقدیر زندہ باد
نوازشریف زندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰