جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے، اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا !
آج اس ٹویٹ ہر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا °•
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
اگر ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کو ووٹ دے کر منتخب کرنا پڑے تو آپ ووٹ کسے دیں گے ؟
آج پتا چل جائے گا عوام میں مقبولیت کس بیانیے کی ہے °•
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال