اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران احمد نیازی کے وکیل نے کہا؛ ہم اپنے موکل چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں قرآن مجید کا نسخہ پہنچانا چاہتے ہیں، لیکن جیل انتظامیہ اجازت نہیں دے رہی-"
سرکاری وکیل نے جواب دیا؛ "جیل میں ہر قیدی کو قرآن مجید کی تلاوت کی سہولت میسر ہے - عمران احمد نیازی کو بھی قران مجید کا نسخہ مل چکا ہے"-
عمران احمد نیازی کے وکیل نے کہا؛ "میرے موکل چیئرمین پی ٹی آئی کو قرآن پاک پڑھنا نہیں آتا- ہم دراصل انھیں ان کی پسند کا صرف انگریزی ترجمہ پہنچانا چاہتے ہیں، کیوں کہ وہ صرف انگریزی پڑھ سکتے ہیں"-
اس ریکارڈ مکالمہ کے بعد بنی نوعِ یوتھ بتائے کہ
1: عمران احمد نیازی کی نماز ادا کرنے والے ایکشن میں تصاویر بنائی اور وائرل کی جاتی ہیں، ان کی حقیقت کیا ہے؟
2: جس شخص نے 70 سال کی عمر تک قرآن پاک نہیں پڑھا، وہ نماز اگر پڑھتا ہو تو کیا پڑھتا ہے؟ جو شخص عربی پڑھ ہی نہیں سکتا، وہ نماز کس زبان میں ادا کرتا ہو گا اور کون سی نماز؟
3: ایسا شخص جس کے ذاتی کردار پر بے شمار بدترین داغ موجود ہیں، اور مزید یہ کہ اس نے دین اسلام کے اولین مآخذ قرآن کریم کو کبھی پڑھا ہی نہیں ،
حرم اور مسجدِ نبویؐ کے علاوہ مدینہ کی ایک اور خوبصورت مسجد
" مسجدِ قباء"
پیارے نبیۖ نے مکّہ سے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد جو سب سے پہلی مسجد بنائی جس میں دو رکعت نماز کا ثواب ایک عمرے کے برابر ھے
ماشاءاللہ سبحان اللہ 💚💖