﷽
🌹السلام عليكم ورحمة الله 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
آمین 👈🤲
1