پہلی خبر:
پاکستان نے سعودی عرب سے 6۔7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا !
دوسری خبر:
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے !
تیسری خبر:
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی !
چوتھی خبر:
پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی !
🙄منقول🙃
عمران خان صاحب تیں سال سے جیل میں ناحق قید ہیں۔ کسی بھی مہزب ریاست میں ایک قیدی کو چھڑانے کا راستہ عدالت سے گزرتا ہے۔ ایسا ممکن نہ ہو تو قومیں انقلاب لاتی ہیں۔ انقلاب کسی سیاسی عہدیدار کے اشارے کا منتظر نہیں ہوتا۔ سیاسی جماعتیں گولیوں کی بوچھاڑ کا سامنا کرنے کیلئے نہیں بنائی جاتیں، نہ سیاسی کارکن گوریلا حملہ آور ہوتے ہیں۔ سیاست نام ہے نظریات اور دلیل کا، گفتگو کا، بیانیے کی حفاظت کا۔ سڑک پر چلنا اور آواز بلند کرنا سیاسی عمل کا دنیا بھر میں صدیوں سے مانا عنصر ہے۔ آج پاکستان میں جھوٹ پر قائم نظام سڑک پر چلتے انسانوں کی آواز سے خوفزدہ ہے۔
ہمیں نوکریوں سے نکلوائیں یا فائر وال لگوا کر ریچ ختم کریں ۔۔ بیانیہ آپ سے پھر بھی نہیں بن سکے گا۔وجوہات
۱)آپ ظالم ہیں
۲)حکومت نالائق اور کرپٹ ہے۔
۳) آپ کے بھرتی شدہ ٹاؤٹس نالائق اور ایکسپوز ہو چکے ہیں۔
۴)عمران خان جھکا نہیں ہے۔
مسلم لیگ ن کو فارم 47 کے کرائے پر حکومت ملی ہے لیکن یہ اپنے آپ کو مالک مکان سمجھنے لگے ہیں، پیپلز پارٹی کا نیا طعنہ
اگر ہم کرائے کی حکومت چلا رہے ہیں تو ہمارے ووٹوں سے آپ نے صدر پاکستان اور چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیوں لئے؟ مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کو کرارا جواب
دو چیزیں ہیں۔
علینہ خان نے کہا پانچ تاریخ سے باقاعدہ تحریک شروع ہونی چاہیے ۔
آج اعلان ہوا پانچ تاریخ سے باقاعدہ تحریک شروع ہو گی اور پشاور جلسے میں لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
اب یہاں آپشن کوئی نہیں بچتا یقین کرنے کے علاوہ۔
اگر پانچ کو ٹرک کی بتی والا لائحہ عمل ہوا تو یقین کریں اتما رُل جائے گی انکی۔
مراد سعید کو بھی الله نے 5اگست پشاور جلسے کا موقع دے دیا ہے یہ اپنی روپوشی ختم کر کے اس جلسے میں پہنچ جاہیں کسی طرح اور وہاں سے یہ تحریک چلا دیں انہیں گرفتار کرنا آسان نہیں ہوگا اور یہ تحریک ایک بڑی تحریک میں فیصلہ کن بن سکتی ہے۔
ورنہ یہ جلسہ کر کے گھروں کو چلے جاہیں گیں۔
@MuradSaeedPTI
وقت آگیا ہے کہ پشاور جلسے میں تحریک انصاف کے کارکنان بھرپور شرکت کرتے ہوئے سہیل آفریدی کی آنکھوں سے وہ پٹی ہٹا دیں جو اقتدار نے باندھ دی ہے کہ تمہاری وقعت صرف تب تھی جب تم سے عمران خان کے لیے اس ملک کے لیے امید تھی۔ اب تم اسکی اسکے کسکے جسکے بھی ہو تم صفر ہو۔
🚨 تحریک انصاف نے درست سمت پکڑ لی
ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے جدوجہد کا بوجھ تحریک انصاف نے ہی اپنے کندھوں پر اٹھانا ہے اچکزئی اتحادی ہیں بات ضرور کریں گے لیکن ہمارے فیصلے کو اب کوئی تبدیل نہیں کر سکتا اور ہمارا فیصلہ ہے کہ اب آواز ہر سطح پر بلند کرنی ہے۔
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف
جنگ کے اس راؤنڈ کے بعد مجھے عمران خان بھی اڈیالہ جیل میں قید نظر نہيں آ رہے۔ انکی لوکیشن بنی گالہ کی آ رہی ہے۔
علیمہ خانم کا ساتھ دیں۔ اس زیرک خاتون نے صورتحال بھانپ لی ہے۔
اللہ تعالٰی بہتر کرے گا۔
بیرسٹر گوہر کے بعد جنید اکبر نے پبلکلی اناؤنس کردیا ہے کہ مذاکرات مکمل طور پر ناکام ہیں، مذاکرات سے کوئی حل نہیں نکلنے والا،
چونکہ اب واحد ،ہمارا روایتی راستہ اور ہمارا مضبوط پہلو مزاحمت ہی آخری حل اور راستہ ہے، مزید وقت ضائع کیے بغیر اب اس راستے پر سب متحد ہو کر چل پڑیں، فتح ہمارا مقدر ہوگی
فضل الرحمان نے جو کہا ہے,
اگر یہ فکس میچ بھی ہوتا تو اتنی سچائی, سخت اور تلخ گفتگو کی اجازت زہنی مریض کے چمچے نا دیتا,
فضل الرحمان نے کہا, تمھارے آفیسرز کا تم پر بھروسہ نہیں, چین آف کمانڈ ٹوٹ چکا ہے, تمھاری فورسز تم سے مایوس ہوچکے ہیں, یہ الفاظ فرینڈلی میچ میں نہیں کہے جاتے!
مجھے نہیں پتہ اگر خدانخواستہ آپ کسی مہم جوئی میں مصروف ہیں کسی ایسے کام میں مصروف ہیں جو آپ اپنی قوم سے چھپانا چاہتے پیں اور میرے ساتھ لڑائی چھیڑ کر آپ اپنا وہ کام نکالنا چاہتے ہیں تو اس پر میں کچھ کہہ نہیں سکتا اس پہلو کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
سہیل آفریدی نے تحریک انصاف کی ریلیوں کے جس مومینٹم کو توڑا تھا علیمہ خانم نے دوبارہ بحال کردیا ہے۔ سہیل آفریدی کو بھی بے شرمی اور ڈھٹائی کی بجائے اپنے مقصد کی جانب لوٹنا ہے۔
میں انتہائی مستند اور معتبر معلومات کی بنیاد پر بتا رہا ہوں کہ بہت بڑوں بڑوں پر پریشر آ رہا ہے مولانا فضل الرحمان کیخلاف بیان دینے کیلئے، اب دیکھتے جائیں جیسے جیسے بیانات آتے جائیں اور کون ڈٹ سکتا ہے یہ بھی پتا چل جائے گا
بیرسٹر گوہر نے آج آفیشلی اناؤنس کردیا ہے کہ مذاکرات ناکام ہیں، کارکنان تو پہلے ہی اس بات پر متفق ہیں کہ آخری حل مزاحمت ہے مذاکرات نہیں !!
اب بیرسٹر گوہر، سہیل آفریدی، سلمان راجہ، جنید اکبر سب کو ایک پیج پر متحد ہو کر حقیقی مزاحمت کا آغاز کرنا ہوگا، آج ہی حقیقی مزاحمت شروع کریں تحریک انصاف کا ایک ایک کارکن قیادت کے پیچھے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ہو جائے گا، لیکن اب اگر مزید وقت ضائع کیا گیا تو پھر یہی کارکن قیادت کا احتساب کریں گے
مزاکرات کی ناکامی کا اعلان
ہم نے خان صاحب کے وژن کے مطابق ملک کی خاطر بات چیت کی ہر کوشش کر کے دیکھ لی لیکن بات پیش کش سے آگے نہیں بڑھ سکی اس لیے اس مرتبہ لائحہ عمل اور احتجاج میں delay نہیں ہو گا ۔
عبوری چئیرمن گوہر علی خان
بریکنگ نیوز 🚨گنڈا پور کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ شہباز گل نے سہیل آفریدی کو بے نقاب کردیا۔ قوم کے سامنے چھپے ہوئے جرنیلوں کے خفیہ اثاثے کی اصلیت کھول کر سامنے رکھ دی 🔥🔥
ایک مرتبہ پھر عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا گیا، سہیل آفریدی ایک کرنل کی مار نکلا۔ جسے خان نے اپنی رہائی کیلئے لایا تھا وہ اب جرنیلوں کے بیانیے کو پرموٹ کرنے والے 70 صحافیوں کو کے پی کے میں پانچ دن کیلئے مختلف ریسٹورنٹ میں عیاشیاں کروائے گا۔ کروڑوں روپے غریب عوام کے ٹیکس کے ضائع ہونگے۔ عدت کیس میں خان کی عزت کی دھجیاں بکھیرنے والے شاہزیب خانزادہ بھی انجوائے کرے گا۔
مولانا کی ساڑھے پانچ منٹ کی تقریر پہلے 24 گھنٹوں میں اگر ایک کروڑ لوگوں نے سُنی تھی تو جوابی بیانیہ سازوں اور بیانیہ بازوں کی بدولت وہی تقریر پچیس کروڑ عوام سمیت دنیا میں وائرل ہوگئی ہے عالمی ذرائع ابلاغ سوشل میڈیا میں بھرپور کوریج جاری ہے، دلچسپ بات یہ کہ DGISPR ن لیگ اور وزارت اطلاعات خود خاموش ہیں اور پراکسیز کو یہ ڈیوٹی دی ہے جن کی وجہ سے مولانا کا موقف مزید پذیرائی حاصل کررہا ہے ۔۔۔