ماشاء اللہ، آپ کی زندگی میں خوشیوں اور کامیابیوں کا سلسلہ قائم رہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دین کی راہ پر قائم رکھے اور نیک اَعمال کے ذریعے آپ کی زندگی کو نور سے بھر دے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اور ہمارے اولاد کو بھی نیک اَعمال کی طرف لا اور عبادات گزار نمازی بنا دے۔ آمین ثم آمین 🌟💫🌈🎉
مومنہ اقبال کہتی ہیں ثاقب چدھڑ سوشل میڈیا کمپن چلا رہیں ہیں وہ بالکل بے گناہ ثابت نہیں ہوئے / ویسے آپ بھی تو میم وہ ہی کر رہی ہیں جو باتیں آپ سوشل میڈیا پہ کررہی ہیں جو دلیل دے رہی ہیں وہ آپکی وکیل عدالت میں دیتی تو زیادہ بہتر تھا اب یہ تو نہیں کہ آپکا میڈیا سے تعلق ہے تو صرف آپ ہی میڈیا پہ کمپن چلا سکتی ہیں ؟
سندھ اسمبلی میں بیٹا، بیٹی، کزن کوٹہ پر کئی ایم پی ایز بیٹھے ہوئے ہیں!ایم کیو ایم رہنما عثمان نے نام لینے شروع کیے تو اسپیکر نے روک دیا! پھر ایسا کیا جواب دیا کہ اسمبلی میں قہقہے لگ گئے
#PublicNews#PublicUpdates
پہلے مردوں سے دوستیاں کرو تعلقات بناؤ ان سے مہنگے مہنگے تحائف لو،ان کے اس پیسے پر عیاشیاں کرو جس پیسے پر فقط ان کی بیوی ان کے ��چوں اور ان کے والدین کا حق ہوتا ہے،،جانتے ہووئے کہ وہ شادی شدہ ہے پھر جب دال نہ گلے تو کہ دو دھوکہ دے گیا مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کچھ۔۔۔عجیب عورتیں ہیں
🌳 ایمیزون کا جنگل آج بھی زمین کے سب سے بڑے رازوں میں سے ایک ہے!
اس کے گھنے اور دور دراز حصوں میں سائنس ابھی تک ہر جاندار تک نہیں پہنچ سکی۔ ماہرین کے مطابق بعض علاقوں میں 90٪ تک انواع ابھی سائنس کے لیے نامعلوم ہیں۔ 🐍🦎🕷️
ہر نئی مہم کے ساتھ نئی انواع سامنے آتی ہیں—اور ایمیزون آج بھی ثابت کر رہا ہے کہ اس کے اندر چھپی دنیا ہماری سوچ سے کہیں زیادہ پراسرار ہے! 🌎🌿
https://t.co/bm58iEtswP
دس سال قبل ریکارڈ کیا گیا یہ پروگرام سننے سے اندازہ ہو گا کہ مشرق وسطیٰ کے موجودہ حالات کا تاریخی پس منظر کیا ہے اور جن لوگوں کو شعور اٹھارہ کے بعد ملا ہے وہ دیکھیں گے کہ تب بھی ہماری رائے وہی تھی جو آج ہے۔فللہ الحمد
کیا آپ جانتے ہیں چین کا تھری گورجز ڈیم اتنا وسیع و عریض ڈھانچہ ہے کہ جب اس کا ذخیرہ پانی سے بھر جاتا ہے تو یہ زمین کی گردش کو معمولی سا سست کر دیتا ہے، جس کے نتیجے میں دن کا دورانیہ تقریباً 0.06 مائیکرو سیکنڈ بڑھ جاتا ہے۔
فزکس کے اصولوں کے مطابق، جب اس ڈیم میں 42 ارب ٹن پانی سمندر کی سطح سے 175 میٹر کی بلندی پر جمع ہوتا ہے، تو زمین کی کمیت کا مرکز تبدیل ہونے سے اس کی اپنے محور پر گھومنے کی رفتار پر اثر پڑتا ہے۔
امریکی خلائی ادارے ناسا (NASA) کے سائنسدانوں نے بھی اس بات کی ت��دیق کی ہے کہ پانی کے اس بے پناہ وزن کی وجہ سے زمین کا جغرافیائی قطب بھی تقریباً 2 سینٹی میٹر سرک گیا ہے، یعنی انسانوں کا بنایا ہوا ایک ڈیم بھی زمین کی گردش پر معمولی سا اثر ڈال سکتا ہے۔ واقعی حیران کن بات ہے!
عمرا�� خان کا دور حکومت ہمارے TV مالکان اور ڈائریکٹر نیوز ہمیں کہتے تھے کہ محمد نواز شریف کیساتھ سابق وزیر اعظم نہ کہا کریں نااہل بولیں ورنہ حکومت ہمارے اشتہارات بند کر دے گی آج ہماری حکومت میں کس چینل پر پابندیاں ہیں ��یا IK کو سزایافتہ و نااہل کہا جاتا ہے ؟ آج میڈیا کھل کر ہم پہ تنقید کرتا ہے اور کوئی کچھ نہیں کہتا
چند ماہ قبل آپ اس شو میں کہہ رہی تھیں کہ میری سابقہ ساس سے اچھے تعلقات ہیں اور ان سے ملاقات کرتی رہتی ہوں،اتنے عرصے بعد اسی شو میں کہہ رہی ہیں مجھ پہ بہیمانہ تشدد کیا گیا اور آپ اسی آدمی کے ساتھ پچھلے پروگرام میں بیٹھ کر ہنسی مذاق کررہی تھیں
مشی خان
اب آئی پی ٹی آئی کی گالم گلوچ بریگیڈ مشی خان کے اگلے پچھلے گناہ جھاڑنے
کیا مُجھے بچے اور خاص طور پر جُڑواں بچے نہیں چاہئیے تھے؟ ہمارے خاندان میں جُڑواں بچے پیدا ہوتے دہے ہیں ۔ میری بڑی بہن کے ساتھ ایک بھائی جُڑواں تھے اور میرے ایک بھائی کے بھی جُڑواں بچے ہیں۔ بد قسمتی سے ایک ہی بار فریال کا حمل ُکتے کے کاٹنے سے ۱۹۸۵ میں ضائع ہوا تھا، بعد میں کوئی حمل نہیںُٹہرا تھا نہ جُڑواں اور نا سنگل۔ اگر لندن میں بچے expect کئے جاتے تو ہاسپٹل کے ٹیسٹس کے سر ٹیفکیٹس یا رزلٹ ہوتے۔ فریال تو ویسے بھی اُن دوسالوں کے درمیان افریقہ اور ساوتھ امریکہ کے ٹورز پر اکیلی جاتی رہی تھی کیونکہ میں تعلم کی وجہ سے نہیں جاسکتا تھا۔ مُجھے مجبُوراؔ نہ چاہتے ہُوئے بھی جواب دینا پڑُرہا ہے کیونکہ آپ لوگوں کے سوالات نہ صرف مُجھے بلکہ میری بیوی اور بچوں کو بھی تکلیف دے رہے ہیں
یہ انٹرویو بھی فریال گوہر صاحبہ کا ہے ایک اچھی پڑھی لکھی اور نفیس خاتون ہیں یہاں جمال شاہ ان کے سامنے بیٹھے اور وہ بتا رہی کہ ان کے طلاق کے تیس سال بعد بھی بہت اچھے تعلقات ہیں اور روزانہ رابطہ ہوتا ہے اب بیچ میں کیا بدلا یہ معلوم کرنے کی ضرورت ہے