اکیسویں صدی میں بھی ہم انٹرنیٹ جیسے سہولت سے محروم ہیں اور جہاں ہر آدھے گھنٹے بعد بجلی چلی جائے اور ایک کال کرنے کے۔ لیے کئی کلومیٹر دور جانا ہو وہاں آن لائن کلاسز کا صرف خواب دیکھا جا سکتا ہیں
#PukhtoonSFforstudentsRight
There is no efficient internet facilities, no guidance and check and balance and in rural areas not just ptcl but 3g doesnt work efficiently. Many people here belong from lower class, so students are supposed to buy food or internet packages?
#PukhtoonSFforstudentsRights
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن طلبہ کی روشن فکر قومی آواز ہے۔پی ایس ایف تعلیم اور دیگر بنیادی انسانی حقوق، کیمپسوں کے اندر سازگار تعلیمی ماحول، طلبہ یونین کی بحالی، طلبہ کیلئے بنیادی سہولیات اور طلباء کی مالی مشکلات کے حل کیلئے آواز اٹھاتی رہی ہے۔
#PukhtoonSFforstudentsRights
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا روز اول سے ہی مطالبہ ہے کہ تعلیمی ادارے بالخصوص یونیورسٹیاں کھول دی جائیں اور ایس۔او۔پیز کے مطابق کلاسز منعقد ہوں۔
#PukhtoonSFforstudentsRights
تعلیم آزادی ہے اور آزادی ہمارا ائینی حق ہے ۔طلباء کے مطالبات کو جلد از جلد مان لیا جائے ورنہ طلباء دوسرے راستوں سے بخوبی واقف ہے
#PukhtoonSFforstudentsRights
اگر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اپنے دور حکومتوں میں سٹوڈنٹس یونین بحال کرتے تو میں یقین کے ساتھ کہتا ہںو کہ آج ان کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
#PukhtoonSFforstudentsRights
نثار شینواری، افراسیاب خٹک، علی خان محسود، میاں افتخار حسین سے لیکر ہمارے دور تک کے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام قائدین اور کارکنوں نے ہر جابر اور ظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ #PukhtoonSFforstudentsRights
مجھے فخر ہے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پر جس نے مجھے پہچان دیا، سیاسی اور سماجی شعور سے آشنا کرایا، فن تقریر سکھایا، ظالم اور جابر کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونا سکھایا، انسانی حقوق کی پاسداری کیلئے جنگ ل��نا دکھایا #PukhtoonSFforstudentsRights
Student unions are also a need of the time, and the federal and provincial governments must take concrete steps to restore them. Student unions are not just a union but are the nurseries of leadership.
#PukhtoonSFforstudentsRights
PSF has organized a protest against the online classes and increase in fees and for restoration of Students Union on 13th July (Monday) 2020 in front of Press Club Islamabad at 4.00 pm.
Pukhtoon SF Punjab
#PukhtoonSFforstudentsRights
آدھا پاکستان اس وقت انٹرنٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے تعلیم سے محروم ہے۔ مگر مجال ہے کہ حکومت ٹھس سے مس ہںو جائے۔ یہ حکومت نااہلی کی اعلی مثال ہے۔
ایک نہیں دو پاکستان
#PukhtoonSFforstudentsRight