@ArfaSays_ تو 1992 میں کونسی پرفارمنس اچھی تھی خوشی قسمتی تھی، ویسٹ انڈیز سے دس وکٹوں سے ہارے ساوتھ افریقہ سے ہارے انڈیا سے ہارے انگلینڈ کے خلاف 74 رنز پر آؤٹ ہوگئے بارش بچا گئی۔ زمبابوے، سری لنکا جیسی کمزور ٹیموں کو رگڑا لگایا آسٹریلیا اس وقت اسی وقت بری حالات میں تھی سوائے نیوزی لینڈ کے
@iamqadirkhawaja اسی نام نہاد ٹاؤٹ زبردستی کے صحافی کی روز کتے والی ہوتی ہے۔ مگر مجال ہے اس دگڑ دلے کو کوئی فرق پڑتا ہو۔ روز آسمان کی طرف منہ کرکے تھوکتا ہے جو اسی کے منہ پر گرتا ہے۔ ہمت ہے تیری بیغیرتا
یہ ہے وہ بےشرم انسان کیمرے کے سامنے دُنیا کو اخلاق کا درس دیتا ہے
جمی ڈانسر پورا ایکٹر ہے مذہب کو بیچ کر ارب پتی بنا ہے بدبخت اگر بچے سے ہاتھ ملا لیتا تو بچے نے خوش ہوجانا تھا لیکن غریب کا بچہ ہے امیر کا بچہ ہوتا تو اس نے گود میں اُٹھا لینا تھا آپ اس کی گردن میں سریا چیک کریں
بانوے کا ورلڈ کپ اور شوکت خانم ہسپتال دو ایسے کارنامے ہیں جن کی بدولت پاکستان دنیا بھر میں پہچانا جاتا ہے۔۔۔ بھٹو کا ایٹمی پروگرام، ہاکی ٹیم کے اولمپک گولڈ میڈل اور ورلڈ کپ، کرکٹ ٹیم کی چمپئیُز ٹرافی ، جہانگیر اور جان شیر کے اسکواش والے کارنامے،ارشد ندیم کا اولمپک گولڈ میڈل وغیرہ وغیرہ تو ایسے کام ہیں جو کوئی بھی ایرا غیرا نتھو خیرا کر سکتا ہے
(یوتھیالوجی)
President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP