نیب نے لوٹا گیا ملکی خزانہ ریکور کرنے میں ریکارڈ قائم کر دیا
نیب کی مجموعی ریکوری 5.41 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی
نیب نے ریکوری رپورٹ جاری کر دی
جس کے مطابق
2026 کی دوسری سہ ماہی میں 2.45 ٹریلین روپے کی ریکوریاں کی گئیں
سب سے اہم کامیابی بلوچستان، سندھ، پنجاب اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (ICT) میں 10 لاکھ 78 ہزار 283 ایکڑ سے زائد قیمتی سرکاری اراضی کی واگزاری رہی۔
دوسری سہ ماہی میں نیب نے براہِ راست 2.45 ٹریلین روپے ریکور کئیے ، جس کے بعد 2026 کے پہلے چھ ماہ میں مجموعی ریکوری 5 ہزار 414 ارب روپے (5.41 ٹریلین روپے) ہوگئی، جو نیب کی تاریخ میں چھ ماہ کی سب سے بڑی ریکوری ہے۔
نیب نے سکھر میں سب سے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بورڈ آف ریونیو سندھ اور سیکریٹری فاریسٹ کے تعاون سے 8 لاکھ 53 ہزار 678 ایکڑ این ایچ اے، جنگلات اور محکمہ آبپاشی کی اراضی، جس کی مالیت 1.01 ٹریلین روپے ہے، واگزار کرا کر صوبائی حکومت کے نام منتقل کرائی۔
نیب بلوچستان نے 2 لاکھ 9 ہزار 544 ایکڑ جنگلاتی اراضی، جس میں ہنگول نیشنل پارک اور گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (GIEDA) کی اراضی بھی شامل ہے، واگزار کرائی، جس کی مالیت 604.64 ارب روپے ہے۔
نیب کراچی نے غیرقانونی طور پر الاٹ کی گئی 11 ہزار 422 ایکڑ سرکاری اراضی اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں و افراد کو دی گئی مشکوک لیزیں منسوخ کرا کر 467.11 ارب روپے مالیت کی اراضی واپس حاصل کی۔
نیب لاہور نے پی سی بی ایل اور دیگر سرکاری اراضی پر مشتمل 1,909 ایکڑ زمین، جس کی مالیت 288.29 ارب روپے ہے، واگزار کرائی۔
نیب اسلام آباد/راولپنڈی نے مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں سی ڈی اے کی سہولتی اراضی پر مشتمل 810 ایکڑ زمین، جس کی مالیت 66.63 ارب روپے ہے، بازیاب کرائی۔
نیب ملتان نے 920 ایکڑ سرکاری اراضی، جس کی مالیت 2.76 ارب روپے ہے، واگزار کرائی۔
ہاؤسنگ اور مالیاتی فراڈ کے مقدمات میں 24 ہزار 365 متاثرین کو ان کی لوٹی گئی رقم اور اثاثے واپس دلوائے گئے، جن کی مجموعی مالیت 42.303 ارب روپے بنتی ہے۔
نیب نے دفتری نظام کو شفاف بنانے اور تفتیش کاروں کی ذاتی صوابدید یا پسند ناپسند کا شک ختم کرنے کے لیے اے آئی (AI) پر مبنی ای-انویسٹی گیشن شروع کی ہے
ڈیٹا انیلیٹکس مشتبہ مالیاتی پیٹرنز اور منی لانڈرنگ کے نیٹ ورکس کی خودکار نشاندہی کرے گا
الگورتھم کے ذریعے ہائی ریسک اور ہائی پروفائل مقدمات کی خودکار شناخت اور ترجیحی تفتیش ہو گی
تمام دفتری امور کو 100% پیپر لیس اور خودکار بنا دیا گیا ہے تاکہ بیوروکریٹک تاخیر کا خاتمہ ہو ۔
Imagine the pain this Afghan was going through to record this video before his final moments.💔
Afghanistan has become a living nightmare.People, crushed by hunger& poverty, are risking everything through illegal routes just to find work in another country 😥
لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے حاضر سروس اہلکار شری رام پرکاش کی JAAC کی ریلی میں شرکت اس بات کا صریح ثبوت ہے کہ اس کمیٹی کو بھارتی ہائی کمیشن کی براہِ راست پشت پناہی فنڈنگ اور سفارتی آشیرباد حاصل ہے
مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں پر تشدد اور عوامی ایکشن کمیٹی کے زریعے پاکستان میں ان کشمیری مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے کا مطالبہ، اور پھر ان کے مظاہروں میں شرکت
بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے
#عوامی_نعرہ_نئے_صوبے
لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے حاضر سروس اہلکار شری رام پرکاش کی JAAC کی ریلی میں شرکت اس بات کا صریح ثبوت ہے کہ اس کمیٹی کو بھارتی ہائی کمیشن کی براہِ راست پشت پناہی فنڈنگ اور سفارتی آشیرباد حاصل ہے
مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں پر تشدد اور عوامی ایکشن کمیٹی کے زریعے پاکستان میں ان کشمیری مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے کا مطالبہ، اور پھر ان کے مظاہروں میں شرکت
بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے
#عوامی_نعرہ_نئے_صوبے
لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے حاضر سروس اہلکار شری رام پرکاش کی JAAC کی ریلی میں شرکت اس بات کا صریح ثبوت ہے کہ اس کمیٹی کو بھارتی ہائی کمیشن کی براہِ راست پشت پناہی فنڈنگ اور سفارتی آشیرباد حاصل ہے
مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں پر تشدد اور عوامی ایکشن کمیٹی کے زریعے پاکستان میں ان کشمیری مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے کا مطالبہ، اور پھر ان کے مظاہروں میں شرکت
بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے
#عوامی_نعرہ_نئے_صوبے
لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے حاضر سروس اہلکار شری رام پرکاش کی JAAC کی ریلی میں شرکت اس بات کا صریح ثبوت ہے کہ اس کمیٹی کو بھارتی ہائی کمیشن کی براہِ راست پشت پناہی ف��ڈنگ اور سفارتی آشیرباد حاصل ہے
مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں پر تشدد اور عوامی ایکشن کمیٹی کے زریعے پاکستان میں ان کشمیری مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے کا مطالبہ، اور پھر ان کے مظاہروں میں شرکت
بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے
#عوامی_نعرہ_نئے_صوبے
اگر ابھی نئے صوبے نہ بنے تو آئندہ آنے والے سالوں میں
آبادی کے بے پناہ دباؤ کی وجہ سے موجودہ صوبائی حکومتیں امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ہو سکتی ہیں
ایک وزیرِ اعلیٰ یا چیف سیکرٹری کے لیے 12 کروڑ کی آبادی والے صوبے کو سنبھالنا ناممکن ہوگا۔ صوبہ چھوٹا ہوگا تو اسکولوں، ہسپتالوں اور امن و امان کی مانیٹرنگ زیادہ سخت اور مؤثر ہوگی۔ ۔
آبادی بڑھنے سے مخصوص اضلاع کو فنڈز ملیں گے اور پسماندہ علاقے محروم رہیں گے۔
جس سے چھوٹے اضلاع کے عوام میں وفاق اور صوبائی حکومتوں کے خلاف غصہ اور احساسِ محرومی بڑھے گا۔
اگر مزید صوبے بنتے ہیں تو یہ چھوٹے صوبے اپنے وسائل اور مقامی کاروبار کے مطابق بہتر ٹیکس پالیسیاں بنا سکیں گے۔ جب عوام کو نظر آئے گا کہ ان کا ٹیکس انہی کے شہر کی سڑکوں اور اسکولوں پر لگ رہا ہے، تو عصبیت میں کمی ہوگی
#عوامی_نعرہ_نئے_صوبے
بی بی سی کی رپورٹ میں مظاہرین پر فائرنگ اور ہلاکتوں کے تمام الزامات بےبنیاد اور ڈس انفارمیشن پر مبنی ہے
یہ ایک منظم ڈس انفارمیشن مہم ہے
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح عناصر کی فائرنگ سے7اہلکارشہید اور143زخمی ہوئے
28 اور29جولائی کو گرفتار2 افراد میں سے ایک نے ہر رینجر کے قتل پر ایک کروڑ روپےانعام کا دعویٰ کیا، جس سے سوال اٹھتا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے قتل کے لیے ایکشن کمیٹی کی فنڈنگ کون کر رہا ہے
تصدیق شدہ ویڈیوز میں کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے وابستہ مسلح افراد کو جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کرتے دکھایا گیا ہے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سڑ��یں بند کیں اشیاء خورد نوش کی ترسیل روکی�� حکومت نے عوام تک اشیاء خورد نوش کی ترسیل پہنچانے کے لیے خصوصی اقدامات کئیے
ادارے صبر و تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں لیکن قانون کے مطابق کارروائی ضرور ہوگی
حکومت آزاد جموں وکشمیر نے حقائق عوام کے سامنے رکھ دئیے
پولیس کو تنہا کر کے مروانا کس کی سازش ہے؟؟
یکم جون 2022 سے ملاکنڈ کی سیکیورٹی سول انتظامیہ کے پاس ہے۔ 10 فروری 2026 سے (سہیل آفریدی کے اصرار پر) مکمل کمانڈ پولیس کو دی جا چکی ہے۔اس وقت وہاں 16,000 پولیس اہلکار موجود ہیں۔
کبل میں ہفتہ قبل پولیس کی پکار پر فوج مدد کو پہنچی اور جوائنٹ آپریشن کرکے دہشتگردوں کا صفایا کیا گیا ۔
لیکن صوبائی حکومت نے اس کو سراہنے کی بجائے واویلا مچایا۔ کہ فوج نے پولیس کا ساتھ کیوں دیا
ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ہوا تو فوجی دستے پولیس کو بچانے کے لیے بروقت پہنچے۔ دونوں نے مل کر دہشت گردوں کا صفایا کیا اور ماسٹر مائنڈ خارجی امیر معاویہ کو ٹھکانے لگایا۔
اب سوال کے اس پر خیبرپختونخوا حکومت کو اعتراض کیوں ہے؟
جب پولیس والے روز شہید ہوتے ہیں تب سہیل آفریدی کہاں ہوتے ہیں
آخر صوبائی حکومت پولیس کو اکیلا دہشت گردوں کے آگے قربان کیوں کرنا چاہتی ہے
ج�� فورسز جانیں ہتھیلی پر رکھ کر ایک ساتھ لڑ رہی ہیں، تو حکومت ان کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کیوں کر رہی ہے؟
کیا سہیل آفریدی کو TTP کے دہشتگردوں کے نقصان کا اندیشہ ہے یا صوبے پر ٹی ٹی پی کے مکمل کنٹرول کی خواہش ہے
عوامی ایکشن کمیٹی نے دھرنے میں فوجی وردی ڈنڈوں پر لہرا کر کس کو اپنی دوستی کا پیغام دیا تھا کیا یہ پیغام بھارت کے لیے تھا
یہ جتھا جو لاکھو�� کشمیریوں کے قاتل بھارت کا دوست ہے وہ کشمیر کا نمائندہ نہیں ہو سکتا
محب وطن کشمیری نے عوامی ایکشن کمیٹی کو کشمیری ماننے سے انکار کر دیا
بی بی سی کی رپورٹ میں مظاہرین پر فائرنگ اور ہلاکتوں کے تمام الزامات بےبنیاد اور ڈس انفارمیشن پر مبنی ہے
یہ ایک منظم ڈس انفارمیشن مہم ہے
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح عناصر کی فائرنگ سے7اہلک��رشہید اور143زخمی ہوئے
28 اور29جولائی کو گرفتار2 افراد میں سے ایک نے ہر رینجر کے قتل پر ایک کروڑ روپےانعام کا دعویٰ کیا، جس سے سوال اٹھتا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے قتل کے لیے ایکشن کمیٹی کی فنڈنگ کون کر رہا ہے
تصدیق شدہ ویڈیوز میں کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے وابستہ مسلح افراد کو جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کرتے دکھایا گیا ہے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سڑکیں بند کیں اشیاء خورد نوش کی ترسیل روکی، حکومت نے عوام تک اشیاء خورد نوش کی ترسیل پہنچانے کے لیے خصوصی اقدامات کئیے
ادارے صبر و تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں لیکن قانون کے مطابق کارروائی ضرور ہوگی
حکومت آزاد جموں وکشمیر نے ��قائق عوام کے سامنے رکھ دئیے
افغان والدین کی اپنے دس دن کے بچے کو بچانے کی اپیل..
پاکستان نے والدین کو بچے کے ہمراہ علاج کی غرض سے پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی ۔
بچے کو مزید علاج کے لیے پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا ، جہاں اسے ضروری طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
آزاد کشمیر کے انتخابات میں مرد تو مرد خواتین کا جوش و خروش بھی دیکھنے کے لائق ہے
یہ ایکشن کمیٹی کی جانب سے انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کے بعد عوام کا ردعمل ہے
فیک نیوز الرٹ
انتشار کے لیے یہ ٹویٹ ایک پیروڈی (Parody Account) اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ہے جس کا مقصد صرف افواہیں اور سنسنی پھیلا��ا ہے۔
یاد رکھیے
کسی بھی غیر مصدقہ خبر یا پوسٹ کو آگے شیئر کرنے سے گریز کریں۔ جھوٹی معلومات اور فیک نیوز پھیلانا قانوناً جرم ہے۔
Human rights have been completely erased in Afghanistan. Afghan Taliban are forcibly displacing non-Pashtun communities that have lived there for centuries and taking over their land
آج یہ بھی حاجی ہے...
غربت سے تنگ سعد رفیق نے بدمعاش طلبہ اشتہاریوں عاطف چوہدری عابد چوہدری ارشد امین کی چیلہ گری اختیار کرتے ہوے اپنی معاشی ترقی کی پہلی بنیاد ریلوے اسٹیشن سے رکھی تھی اور یہاں سے پورے شہر میں چلنے والی اربن ویگنوں سے 5 روپیہ فی ویگن بھتہ وصولی شروع کی جو نہیں دیتا تھا بیچ روڈ پر اس کی ویگن اور ڈرائیور کو نشان عبرت بنا دیا جاتا تھا ڈرائیور اٹھا لیا جاتا تھا
اس جی دار بدمعاشی، اور جرت مندی کے دم پر سعد رفیق قومی سیاست میں داخل ہو گئے
مسلم لیگ کی حکومت میں ان کے عہدوں نے ان پر پیسے کی ایسی برسات کی کہ وہ لاہوری گیٹ کی ایک عام بستی سے علامہ اقبال ٹاون کے مضافاتی علاقے میں منتقل ہو گئے۔
کچھ عرصے بعد وہ لاہور کے ایک مہنگے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں دو کنال کی کوٹھی میں منتقل ہو گئے۔ یہ بنگلا آج بھی سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ملکیت ہے جہاں وہ لاہور میں اپنے قیام کے دوران اپنی پہلی بیوی غزالہ اور بھائی سلمان رفیق کے ساتھ رہتے ہیں
اس کے بعد خواجہ سعد رفیق کے ہاوسنگ منصوبوں میں گھسے اور لاہور کی مہنگی زمینیں ان کے پیروں میں بچھتی چلی گئیں
سعد رفیق پیچھے رہ کر فرنٹ مینوں کے زریعے کمانے پر یقین رکھتے ہیں کیونکہ وہ عوام کے خادم ہیں اور خادم عوام کو اپنے ہاتھوں سے کیسے لوٹ سکتا ہے اس لیے دوسروں کے ہاتھ استعمال کرتے ہیں
آشیانہ ہاوسنگ سکیم، پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی، کانسٹیٹیوشنل ایونیو اس کی ادنی سی مثالیں ہیں
#سرداری_نظام_نہیں_چلے_گا
#حق_سے_پہلے_فرض
1947 میں بھارت کی 14 ریاستیں اور 6 وفاقی علاقے تھے
آج وہاں 28 ریاستیں اور 8 وفاقی علاقے ہیں۔
انتظامی اور سکیورٹی بحران پر قابو پانے کے لیے بھارت نے 2000 میں تین نئی ریاستیں (اتراکھنڈ، جھارکھنڈ، اور چھتیس گڑھ) بنائی ، اور 2014 میں تلنگانہ قائم ہوا۔
اتر پردیش سے الگ ہونے کے بعد اس پہاڑی خطے کی جی ڈی پی (GDP) اور انفراسٹرکچر میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
پاکستان میں صوبے بنانے کی بات پر اتنی بے چینی کیوں؟؟