@zeenwoman I’m following up on one order I placed Z-4758602023 earlier.. according to your ppl it was deliver which in fact is not. They are giving some lame excuses about the contact number mentioned in the order was wrong. If that was wrong how they managed to deliver it
@raftardotcom Yeh hoti hai efficiency.. iss sheher main itni loot maar hoti rahi Hai majaal hai yeh admi kahin nazar aya ho aur police ko iss tarhan accountable theraya ho 🤨 kia log hain
@iqrarulhassan آپ کو زرداری قبیلے نے لانچ کیا ہے ؟ ویسے اختلاف بہت ساری چیزوں میں ہو سکتا ہے اور کسی سے بھی ہو سکتا ہے لیکن اتنے انہماک سے عمران ریاض کی پل پل کی خبر- مجھے تو آج تک یہی سمجھ نہیں آیا کہ جو آپکا سرِعام پروگرام ہے بہت اچھا ہی کیوں نہ ہو معاشرے کی اصلاح کرنے میں کیا کردار ادا کرسکا
@SdqJaan Face expression check karo Baji k in the end, 8 secs to lapse 😂😂🤣😁 what family, what a woman, what a mother, daughter and sister- unbelievable
@falakjavaidkhan جس دن یہ زرداری کے بارے میں سچائ سے کام لےگا تو اسکا سیاسی قد مزید بڑھےگا- پی پی پی میں رہ کے ہی یہ کام کرنا ہوگا اور زرداری کے تلوے چھوڑنے ہو نگے ورنہ سوال اسکی صرف قابلیت کا نہیں غیرت کا بھی ہے
@fozisidd یہ سب اپنی جگہ لیکن یہ بھی وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں- جس دن اتنے ہی دبنگ انداز میں زرداری کی اصلیت کھولے گا تو اسکی بات میں وزن ہو گا ورنہ سب مایا ہے 🙂