Well done, PM Shehbaz Sharif sb for unequivocally raising the #Kashmir issue at UNGA 81, representing millions of Pakistanis and Kashmiris. Kashmir was, is and will always remain Pakistan’s jugular vein.
Appreciation for expressing solidarity with KSA and condemning attack on Makkah tul Mukarrama. Every Muslim was represented here.
@CMShehbaz
"سندھ طاس کا پانی پورے خطے کی لائف لائن ہے۔ بھارت یاد رکھے کہ ہمارے جائز پانی پر ڈاکہ ڈالنے یا اس کی روانی روکنے کی ہر جسارت کو کھلا جنگی اقدام مانا جائے گا جس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
واہ معاذ صدقے جاوں
اس بچہ نے پورے کریبین لیگ کا میلہ لوٹ لیا۔فائنل میں ایک اور سینچری داغ دی۔جہاں پوری ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی یہ تن تنہا چٹان کی طرح کھڑا رہا۔
پاکستان کے معاذ صداقت کی کیربئین پریمئیر لیگ میں جارحانہ بیٹنگ کنگز مین جمیکا کی جانب سے Barbados Tridents کے خلاف 44 گیندوں پر سنچری 49 گیندوں 112 رنز 8 چھکے 9 چوکے کنگز مین نے 145 رنز کا ہدف 14.1 اوورز میں حاصل کر لیا
#CPL
انشا ء اللہ ۔ ایک عہد تین ریاستوں کے درمیان ھے اس عہد پہ پورا اترنا لازم ھے ۔ دوسرا ازلی اور ابدی عہد مدینہ منورہ اور مکہ معظمہ کی حرمت کی حفاظت کا ھے۔ جو ھمارے ایمان کا جز ھے پاکستان دونوں عہد نبھائے گا۔ یہ بڑے نصیب کی بات ھے۔ دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو۔
مکہ کی طرف بڑھتا ڈرون!
مکہ مکرمہ کا تعلق کسی ایک قوم، نسل، ملک یا خطے سے نہیں، بلکہ پوری امت مسلمہ کے ایمان اور جذبات سے ہے۔ اسی لیے مکہ کی فضاؤں کی طرف بڑھنے والا کوئی خطرہ صرف سعودیہ کیلئے نہیں بلکہ ہر مسلمان کے دل کو بے چین کرنیوالا واقعہ بن جاتا ہے۔
https://t.co/sTB2FcwIBB
عمران خان کو رہائی یا سیاست کرنے کا بڑا ریلیف دینے کا سرے سے کوئی امکان نظر نہیں آتا ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عمران کیلئے غیر معمولی رعایت پورے موجودہ نظام کے زوال کا سبب بن سکتی ہے۔ نئے صوبے بنانے کی خاطرنظام خود اپنے لئے خطرہ پیدا کرنا نہیں چاہے گا ،اس کا مطلب ہوا کہ عمران خان کو نئے صوبوں کے بدلے ٹافی تو مل سکتی ہےشاندار لنچ یا ڈنر نہیں۔ سوال یہ ہو گا کہ کیا تحریک انصاف مجبوراً یہ کمزور ڈیل قبول کرلے گی یا پھر وہ میں نہ مانوں والی مزاحمت ��ر کاربند رہ کر کسی اچھے وقت کا انتظار کرے گی
https://t.co/O2ADY6KJUU
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پی سی بی سے بڑا مطالبہ کردیاوسیم اکرم کا کہنا ہے کہ مجھے یہ بات سمجھ نہیں آرہی ہے کہ آپ کے پاس علی رض�� عاکف جاوید رضا اللہ اور نسیم شاہ موجود ہے اور آپ انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے جارہے ہیں تو ان باولرز کو کیوں شامل نہیں کیا رضا اللہ کو اب موقع دیا وہ بھی بائی چانس علی رضا ایک بہترین فاسٹ بولر ہے اور خاص کر انگلینڈ کیلئے عاکف جاوید کو میں نے بہت غور سے دیکھا وہ قابل باولرہے اگر عاکف جاوید اور علی رضا آپ کیلئے دونوں 25 اوورز بھی کراتے ہے ساتھ میں رضا اللہ ہو نسیم شاہ ہوتا تو انگلینڈ والے بہت مشکل میں ہوتے آج ایک باولر رضااللہ آیا جسکے پاس 148پلس اسپیڈ ہے کیسے انگلینڈ کے بلے باز گررہے تھے پچ پر دراصل میں پاکستان میں اسوقت سب اندھا کھاتہ لگا ہوا ہے کسی کو معلوم نہیں کہ کس پ��یئر کو کس کنڈیشن میں شامل کرنا ہے اوپر سے کپتان بھی ایسا ہے جس نے کہا مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ٹیم میں سات تبدیلیاں ہوگئی اب بندے پوچھے جب تجھے اتنا پتہ نہیں کپتان ہوکر بھی تو کس شے کا کپتا ن ہے ہماری کرکٹ میں خرابی نہیں خرابی کرکٹ چلانے والوں میں ہے جن کو کچھ پتہ نہیں علی رضا عاکف جاوید نسیم شاہ رضااللہ پر محنت کرئے اور یہ سلیکشن کمیٹی میں بیٹھے لوگ سب کو فارغ کرئے کسی کرکٹ کو سمجھنے والے کو سارا سسٹم حوالے کرئے اگر مزید رسوائی سے بچنا ہے
#cricket #pakistancricket #ENGvPAK
پاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے نہیں ہٹے گا
سعودی عرب کو نشانہ بنانے کی صورت میں پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا۔ وزیرفاع خواجہ آصف
میرا کالم/رئوف کلاسرا
صدر زرداری جس لڑائی سے بچتے رہے۔۔
زرداری صاحب سیانے تھے‘ سول ملٹری لڑائی سے دور بھاگتے رہے‘ لیکن اب لگتا ہے کہ آخر وہ لڑائی ان کی دہلیز تک پہنچ گئی ہے۔ اب انہیں صوبوں کے ایشوز پر ایک سٹینڈ لینا پڑے گا‘ ورنہ سندھ میں ان کی پارٹی اپنا ووٹ بینک کھو بیٹھے گی۔
زرداری صاحب اس معاملے میں بڑے واضح ہیں کہ وہ سندھ میں نئے صوبے بنانے کی سرگرمی کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اس پر یقینا ان کا ٹکرائو ہوگا اور پیپلز پارٹی پر دبائو بڑھے گا۔
تو کیا صدر زرداری عہدے سے استعفیٰ دیں گے‘ اسمبلیاں چھوڑ دیں گے اور سڑکوں پر مزاحمت کریں گے یا اندر بیٹھ کر لڑائی لڑیں گے اور اپنے مقابل کو موقع دیں گے کہ وہ ان کا تختہ الٹ دیں تاکہ وہ مزاحمت اور مظلومیت کانعرہ لگا سکیں؟
اب فوجی اسٹیبلشمنٹ کا بھی امتحان ہے اورصدر زرداری کا بھی۔ دونوں اب تک ایک دوسرے سے لڑائی سے بچتے آئے تھے لیکن لگتا ہے کہ اب مزید بچت نہیں ہو سکے گی۔
وہی بات جو ہزاروں سال پہلے یونانی ڈرامہ نگار سوفوکلیز لکھ گیا ہے کہ کیا کریں... ہونی ہو کر رہتی ہے۔
مکمل کالم لنک
👇
https://t.co/mz4nGVDDmw
@AAliZardari@KhawajaMAsif@MediaCellPPP@ShaziaAttaMarri@sharmilafaruqi@A_Qadir_Patel@SyedAghaPPP@ShahNafisa@sharjeelinam@PalwashaKhan18@roznamadunya@AseefaBZ
پنجاب میں کرپشن کے لیے اب کوئی گنجائش، کوئی پناہ اور کوئی رعایت باقی نہیں۔ کرپشن اور رشوت کے ناسور پر آہنی ہاتھ ڈال دیا ہے، زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نشاندہی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ براہِ راست مجھے دی جا رہی ہے۔ عوام کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے، شکایت کنندہ کا نام مکمل خفیہ رکھا جائے گا اور ہر شکایت پر کارروائی ہو گی۔ عہدہ، تعلق یا سفارش کسی کو نہیں بچا سکے گی، لوٹی ہوئی رقم کی مکمل ریکوری تک کارروائی ختم نہیں ہو گی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ ہو گا، کسی کو کھانے نہیں دوں گی۔
طاقتور مادر ملکہ چیونٹیوں سے اپنی مرضی منوا لے گی، پیپلی چیونٹی اقتدار کے گھونسلے سے نکل بھی گئی تو کئی انصافی چیونٹیاں انکی جگہ لینے کو تیار بیٹھی ہیں، ��طرہ اور خدشہ یہ ہے کہ اقتدار کی نونی اور پیپلی جوڑی ٹوٹی تو پھر سب کچھ ہاتھ سےجابھی سکتا ہے، گرفتار کیڑی اور مادر ملکہ میں جو مرضی معاہدہ ہوجائے، جو مرضی ضامن پڑجائے یہ بیل منڈھے چڑھنے والی نہیں ہے۔
https://t.co/TmQcrIAGQd
شہباز شریف اور محسن نقوی میں کون اسٹیبلشمنٹ کے زیادہ قریب ہے؟ منصور علی خان
محسن نقوی مقتدرہ کی موجودہ سربراہی کے قریب ہے جبکہ شہباز شریف مقتدرہ کے قریب ہے، وہ All Weather Friend ہیں۔ سہیل وڑائچ
پھر تو شہباز شریف کے ہوتے SamePage کو کوئی مسلئہ نہیں ہو سکتا۔ منصور علی خان
#ShehbazSharif #MohsinNaqvi #PMLN @_Mansoor_Ali@suhailswarraich