یہ ان ممالک کی فہرست ہے جو امریکہ سے مسلسل امداد حاصل کرتے ہیں ، ان میں پاکستان نے اس سال سات کڑور ڈالر لئیے اور افغانستان کونوےلاکھ ڈالر ملے ۔ افغانستان کو یہ امداد اس اکاؤنٹ سے دی جاتی ہے جو افغان حکومت کا فریز کیا گیا تھا ۔ پاکستان کو 1960 سے لے کر اب تک امریکہ نے 73.8 ارب ڈالر امداد (خیرات) دی ہے ۔ کس کس کے پیٹ میں گئی ہے یہ امداد کہ آج ہم غربت میں افغانستان سے ��ھی نمبر لے گئے
https://t.co/aynzaJ5Jqi
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی م��مان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
جن لوگوں کو بحثیت قوم شرم سے ڈوب مرنا چاہیے کہ ہمارے ہاں غربت افغانستان سے بھی زیادہ ہوگئی ہے ، وہ اس ملک پر ستر سال سے قابض سول اور فوجی حکمرانوں کا گریبان پکڑنے کی بجائے ، بے شرموں کی طرح طعنوں پر اتر آئے ہیں ۔ پوچھو اپنے حکمرانوں سے کہ 168 ارب ڈالر کا قرضہ اور 73 ارب ڈالر کی امریکی امداد کن لوگوں کے پیٹ کا ایندھن بنی ہے
ورلڈ بنک نے بتایا ہے پاکستان میں غربت افغانستان سے بھی زیادہ ہے ۔ اس لئیے کہ افغانستان میں وہ پارسا لوگ حکمران ہیںُ جن میں سے کسی سیاست دان ، بیوروکریٹ ، جج اور جرنیل نے لوٹ مار کر کے بیرون ملک جائیدادیں نہیں بنائیں ۔ بے شرموں کی طرح نیچے کمنٹ کرو کہ افغانستان کیوں نہیں چلے جاتے ۔ یعنی ہم نے تو ��یسے ہی پاکستان کو لوٹتے رہنا
https://t.co/7rKpKb26pc
Supporters of Pakistan’s former prime minister Imran Khan are continuing their long march toward Islamabad, with the PTI convoy led by Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi moving through the Peshawar region.
The protesters are demanding Imran Khan’s release from prison. PTI plans to gather its convoys at Khairabad on October 8, where the party leadership is expected to announce the next phase of the march.
#ImranKhan #PTI #Islamabad #LongMarch
The stated logic for radical reform has some merit. Yet many suspect that Field Marshal Munir’s plan is more about cutting Pakistan’s political parties down to size https://t.co/EtxSfWRUwR
🙏🇵🇰 Beautiful visuals from Pakistan recent protest against the government. Imran khan supporters performed the prayers on the Motorway.
Free Imran khan.
تحریکِ انصاف کی حکومت ایک سازش کے تحت گرا کر اور پھر دہشت گردوں کو واپس لا کر ملک کا امن تباہ کیا۔ آج تحریکِ انصاف کا کندھا استعمال کر کے اسی ناکام پالیسی کے تحت مزید لاشیں گرانا چاہتے ہیں: ابسلوٹلی ناٹ!
The international media is watching the massive first day of the Long March in Pakistan. @AJEnglish@business@Independent@BBCWorld@washingtonpost@AFP@ArabNews@Reuters@TehranTimes.
Please watch closely, verify every claim, and document any weapons, gunfire, shells, masked individuals or acts of violence around the protest. Do not let an unverified incident be used to manufacture a narrative. Follow the evidence, preserve the footage, and let the truth speak.
#سر_بکف_میدان_میں
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا پہلا پڑاؤ ضلع کرک میں ہے اور آج یہ مارچ کوہاٹ کے لیے روانہ ہوگا جہاں کوہاٹ شہر سے چند کلومیٹر پہلے لاچی کے مقام پر شرکا پڑاؤ ڈالیں گے۔
مکمل تفصیل: https://t.co/JcO7dX7ECI
Pakistan’s opposition party PTI resumes its protest march demanding release of jailed ex-PM Imran Khan as capital restricts access to government district https://t.co/RiuwMRr9vL
یہ رات کے مناظر ہیں جس میں سہیل آفریدی ان علاقوں سے پرامن گزر کر ثابت کر رہا ہے کہ دہشت گردی کا بیانیہ صرف 'گڈ طالبان' کی ملی بھگت سے بنایا جاتا ہے اور عوام دہشت گردی کے خلاف اور امن کے ساتھ ہے، ہر واردات کو ناکام کرنے کا یہ سب سے بڑا ثبوت ہے کہ حکومت کے وزرا ٹاؤٹ بیانیہ بنارہے ہیں کہ دہشت گرد ان پر حملہ ک��وں نہیں کر رہے وہ چاہتے ہیں کہ بدامنی ہو اور گورنر راج، ایمرجسنی کے حالات بنائیں یہ وہ بدکردار لوگ ہیں جو ملک میں امن کی خواہش کی بجائے کے پی کو مشرقی پاکستان بنانا چاہتے ہیں۔۔
#pti_long_march_2026