خان صاحب کو کل اندازہ ہوا مہنگائی بہت زیادہ ہے، جناب کہتے ہیں کہ اُنکا بھی گزارہ نہی ہوتا حالانکہ 2 لاکھ تنخواہ لیتے ہیں، حضرت کیا آپکو معلوم ہے آپکی ریاست میں مزدور کی تنخواہ 15 ہزار ہے کبھی سوچا اُسکا گزارہ کیسے... https://t.co/sn55TEs3KH
میت کاندھوں پہ بعد میں اٹھتی ہے
دیگ میں چمچے پہلے کھڑک جا کم نہیں ہوتیں
مصالحہ پھڑ اوئے کی صدائیں بلند ہو جاتی ہیں
قبر پر پھول سجتے نہیں کہ کھانے کے برتن سج جاتے ہیں
آنکھوں میں آنسو خشک نہیں ہوپاتے کہ عزیزواقارب کے لہجے پہلے ہی خشک ہوجاتے ہیں — feeling restless
زمین پر زلزلے کیوں نہ آئیں یہ لوگ ذلیل کیوں نہ ہوں 😪
ضلع جنگ کے رہائشی تسلیم رضا عرف کاکا نے موترہ سیالکوٹ میں قرآن مجید اور ایک مزار کے غلاف کو آگ لگا دی مقدمہ درج ملزم گرفتار۔
Congratulations
Ali Virk and Zaheer Virk on starting new happily married life .
May your marriage bring you all the exquisite excitements a marriage should bring, and may life grant you also patience, tolerance, and understanding. Congratulations!
�� ماں 💕
ایک اونٹ کا بچہ ہر رات کہیں چل جاتا تھا اور صبح واپس پنی جگہ پر نظر آتا تھا! اس بات سے اس کا مالک پریشان ہو گیا کہ آخر رات کو اونٹ کا یہ چھوٹا سا بچہ کہاں جاتا ہے۔۔۔
اس نے غروب آفتاب کے وقت اسکا پیچھا کیا تو... https://t.co/CMSUZcqFs6
آج پاکستان آرمی کی انٹرنیشنل رپورٹ دیکھنے کے بعد اپنے پاکستانی ہونے پر بہت فخر محسوس ہوا پاکستانی فوجی دنیا میں نمبر ون فوج ہے اللہ تعالی اس کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اس کو بہت زیادہ ترقی دے آمین ثم آمین
ISI pakistan ZindaBad https://t.co/FyruChE97m
سیالکوٹ تا وزیرآباد روڈ اگوکی کے قریب موٹرسائیکل اور سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ٹرالی ٹریکٹر میں تصادم جسکے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار محمد سلمان ولد جاوید اقبال سکنہ چھنی گوندل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جانبحق
اک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ...
سکوارڈن لیڈر حارث بن خالد اور فلائنگ آفیسر عباد الرحمان شہید...
انا للہ وانا الیہ راجعون.
اللہ تعالی ان شہیدوں کو جنت میں جگہ عطا فرمائے
آمین