چور مچائے شور 😶
ویڈیو میں پیسے آگے رکھ کر ووٹ خریدنے والوں کے حوالے سے ن لیگ کا دعوی ہے کہ یہ پیپلز پارٹی کے لوگ ہیں لیکن ان کے پیچھے اشتہاری تصاویر لیگی امیدوار عطا تاڑر کی ہیں۔ چوروں کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں عوام کو "فار سیل" بنا رکھا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،،، پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 67 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی،، پٹرول کی نئی قیمت 299 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 311 روپے فی لیٹر،،،
چکوال میں سی سی ڈی کی ننھی جان پر بے رحمی کے واقعے اور پی ٹی آئی دور میں سی ٹی ڈی کے فالس آپریشن میں گہری مماثلت ہے،، لیکن ساہیوال سانحے پر جس طرح کا حکومتی ردعمل اعلی افسران تک گیا تھا، اس کا 5 فیصد ردعمل بھی موجودہ حکومت کی جانب سے دیکھائی نہیں دیا،،
اچھرہ لاہور میں تین بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے والی سفاک ماں کا تفتیش کے دوران ڈرامہ، ویڈیو منظر عام پر آگئی، جائے وقوع پر میاں بیوی تفتیش کے دوران واردات سے انکار کرتے رہے، ملزمہ ردا قتلوں سے انکار کرتے ہوئے بلڈ پریشر لو ہونے کا ڈرامہ کرتی رہی، بعدازاں جرم کا اعتراف کر لیا
لاہور ا چھرہ میں ماں کا تین بچوں کو قتل کرنے کا معاملہ، معاملہ شادی شدہ خاتون کی محبت کا نکلا، ملزمہ کے جھنگ کے رہائشی نوجوان سے تعلقات کے حوالے سے شواہد مل گئے، دونوں کا مسلسل رابطہ تھا،بچے شادی میں رکاوٹ تھے، پولیس ٹیم رابطے میں رہنے والے نوجوان کو گرفتار کرنے جھنگ پہنچ گئی
لاہور میں ن لیگی ایم پی اے کے بھتیجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان احمد جاوید کے والدین کئی ماہ سے انصاف کے منتظر، مقتول کے والد عادل رشید کی انصاف کی اپیل،،، ملزم عبداللہ کھوکھر ضمانت پر رہا اور آزاد گھوم رہا، سی سی ٹی وی اور تمام شواہد کے باوجود اس کیس میں ضمانت ملنا حیران کن
لاہور کے علاقے اچھرہ میں تین بچوں کا گلا کاٹ کر قتل کرنے کا واقعہ،،، بچوں کی عمر 6 ماہ، 4 سال اور 7 سال ہے،،، نا معلوم افراد قتل کرنے کے بعد فرار، پولیس تفتیش جاری،ز
رائٹرز کی خبر
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات ختم نہیں ہوئے،،، پاکستان 22 اپریل سے پہلے دوسرا دور شروع کرنے کی کوشش کر رہا ہے،، پاکستانی وزیراعظم ترکی اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے،،، پاکستانی وزیراعظم دونوں ممالک کو بھی مذاکرات میں شامل ہونے کی دعوت دیں گے
#IranWar#usa
پیرا فورس بنانے کےلیے خزانے سے اربوں روپے لگائے گئے، اس فورس کا سلوگن "پہلے عزت پھر نفاز ہے" ناں ہی یہ عزت کرسکے اور نان ہی نفاذ، روٹی 12 کی تھی 20 میں فروخت ہورہی ہے، نان 20 کی بجائے 30 میں، LPG مارکیٹ مین 320 کی بجائے 500 تک اور مٹن سمیت 80 فیصد اشیاء ضروریہ سرکاری رہٹ کے برعکس فروخت ہورہی ہیں،
https://t.co/TOu4xp77kL
وزیرِاعظم شہباز شریف بدھ سے سعودی عرب اور ترکیہ کا دورہ کریں گے،، شہباز شریف 15 اپریل کو دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے،، سعودی عرب سے ترکیہ روانہ ہوں گے۔ وہ ترکیہ میں اناتولیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے، ذرائع
امریکا نے ایرانی بندرگاہوں کا سمندری محاصرہ آج سے شروع کر دیا، ایرانی میڈیا
دنیا بھر کے جہازوں کو ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں تک رسائی سے روکا جائے گا، سینٹکام
نائجیریا کا فضائی حملہ
نائجیریا کے فضائی حملے میں 100 سے زیادہ سوڈانی شہری جاں بحق ہو گئے،،، فضائی کارروائی نے بورنو اور یوبے کی سرحد کے قریب جلی میں ایک شہری بازار کو نشانہ بنایا گیا،،،
امریکی سینٹرل کمانڈ کا آج سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان،،، پاکستانی وقت کے مطابق آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی 13 اپریل شام 7بجے سے شروع ہو گی،، امریکہ کی ناکہ بندی سے کئی ممالک کے جہازوں کی آمدورفت میں مزید مسائل پیدا ہونے کا خدشہ
#IranWar#USandIran#islmabadtalks
ایران امریکہ کے مزاکرات ختم نہیں ہوئے، چند نکات پر ڈیڈلاک ہے اور صدر ٹرمپ کا حالیہ بیان بھی یہ اشارہ کر رہا ہے کہ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،،
#islamabadtalks#پاکستان#Pakistán